























10 Jan 2024
این اے 122 سے عمران خان کے کاغذات مسترد، قانونی ٹیم نے بڑا اعلان کردیا
الیکشن ٹریبونل نے لاہور کے حلقہ این اے 122 سے عمران خان کے کاغذات مسترد کردیے
9 Jan 2024
الیکشن کمیشن سے سیاسی جماعتوں کے انتخابی نشانات کی فہرست جاری، پی ٹی آئی کا نام و نشان غائب
پاکستان تحریک انصاف نظریاتی کو بلے باز کا نشان الاٹ کیا گیا ہے
9 Jan 2024
پی ٹی آئی کارکنان کا موجودہ قیادت پر ٹکٹ کروڑوں روپے میں فروخت کرنے کا الزام
پارٹی کے نوجوان کارکنان نے موجودہ قیادت پر سنگین الزامات عائد کر کے اپنے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا
9 Jan 2024
برطانوی جریدے میں عمران خان کے آرٹیکل پر پی ٹی آئی کی ایک بار پھر وضاحت
تحریک انصاف نے میڈیا پر نشر ہونے والی خبروں کو مسترد کردیا
9 Jan 2024
چار سالہ طالب علم نے ساتھی طالبہ کو سونے کی اینٹ تحفے میں دے دی
بچے کے والد نے بتایا کہ ہم نے اپنے لڑکے کو سمجھایا تھا کہ وہ یہ اینٹ مستقبل میں اپنی بیوی کو دے گا
9 Jan 2024
سال 2023 میں کروڑوں عمرہ زائرین کی آمد، تمام پرانے ریکارڈ ٹوٹ گئے
سال 2023 سے قبل سال 2019 میں سب سے زیادہ 80 لاکھ پچاس ہزار افراد نے عمرے کی سعادت حاصل کی تھی
9 Jan 2024
ماہ رنگ بلوچ کے کیمپ میں جانے والوں پر شرم آتی ہے، جان اچکزئی
بلوچستان کے شہداء کے خاندانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی بھی اُنکا حق ہے، نگراں وزیر اطلاعات
9 Jan 2024
پاکستانی انجینئر کی تنخواہ ادا نہ کرنے پر غیر ملکی جہاز کو کراچی میں روک لیا گیا
کے پی ٹی انتظامیہ نے جہاز روکنے کی تصدیق کردی، ادائیگی کے بعد ہی روانگی ہوگی
9 Jan 2024
لاہور میں نوجوان لڑکی خودکشی کیلیے پانچویں منزل سے کود گئی، دل دہلا دینے والی ویڈیو
بچے اور کمزور دل افراد ویڈیو نہ دیکھیں
9 Jan 2024
پی ٹی آئی کے کن امیدواروں کے کاغذات منظور ہوگئے؟
عثمان ڈار کی والدہ سمیت کئی رہنماؤں کے مسترد کیے گئے کاغذات ٹریبونل نے منظور کرلیے
9 Jan 2024
بنوں میں پولیو ٹیم پر فائرنگ، 2 پولیس اہلکار شہید تین زخمی
پولیس اہلکاروں کی جوابی فائرنگ سے ایک حملہ آور زخمی بھی ہوا
9 Jan 2024
سونا غریب کی پہنچ سے مزید دور ہوگیا، قیمت میں آج بھی اضافہ
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت بڑھنے کے باعث پاکستان میں بھی بھاؤ بڑھ گیا
9 Jan 2024
کورونا کی خطرناک قسم پاکستان پہنچ گئی، کیسز کی تصدیق
ٹیسٹ مثبت آنے والے مسافروں کو گھر بھیج دیا گیا، محکمہ صحت
9 Jan 2024
عمران خان کیخلاف 9 مئی کے 12 مقدمات، عدالت نے فیصلہ سنادیا
راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج نے فیصلہ سنایا
9 Jan 2024
بھارت میں سمندر کے اندر ٹرین چلانے کا منصوبہ مکمل
اس ٹرین سروس کا مقصد سیاحت کو فروغ دینا ہے، ریاستی حکومت