























2 Mar 2025
تیز رفتار ٹرالر کی ٹکر سے ایک اور شہری جان سے گیا
حادثہ لیاقت آباد چار نمبر، ارم بیکری کے قریب پیش آیا، جہاں ایک موٹر سائیکل سوار ٹرالر کی ٹکر سے جاں بحق ہوگیا۔
2 Mar 2025
ایلون مسک کے ہاں 14ویں بچے کی پیدائش
ایلون مسک کی گرل فرینڈ نے اعلان کیا جس کی ٹیسلا کے بانی نے تصدیق کردی
2 Mar 2025
لڑکیوں کی وقت پر شادی نہ ہونا ماؤں کا قصور ہے، جویریہ سعود نے رشتوں کا طریقہ بتادیا
مائیں معاشرتی تعلقات نہیں بڑھائیں گی تو لڑکیوں کے رشتے نہیں آئیں گے، اداکارہ
2 Mar 2025
فضائی آلودگی پر قابو پانے کیلیے 15 سال پرانی گاڑیوں کو پیٹرول نہ دینے کا فیصلہ
فیصلے کا اطلاق یکم اپریل سے شروع ہوگا
2 Mar 2025
نظر لگنے کا ڈر؟ عالیہ بھٹ نے بیٹی کی تمام تصاویر ڈیلیٹ کردیں
عالیہ بھٹ نے اپنے اس فیصلے سے بھی آگاہ کردیا
2 Mar 2025
پیپلزپارٹی والے فارم 47 کے لوگ ہیں، صوبائی وزیر کی زبان پھسل گئی
شرجیل میمن نے حاضری دماغی کا مظاہرہ کرتے ہوئے صورت حال کو بہترین انداز سے سنبھالا
2 Mar 2025
امریکا، سفاک شخص نے بھائی کو قتل کر کے آنکھ نکال کر کھالی، بلی کو جلا دیا
پولیس نے سفاک ملزم کو گرفتار کرلیا
2 Mar 2025
طلاق کے معاملے پر گووندا کی اہلیہ کا حیران کن بیان
گووندا کی اہلیہ کے بیان کے بعد تمام قیاس آرائیاں ختم ہوگئیں
2 Mar 2025
امریکا کا اسرائیل سے کھربوں روپے کا اسلحہ اور بلڈوزر دینے کا معاہدہ
تین ارب ڈالرز کا اسلحہ اور بلڈوزر معاہدے کے تحت اسرائیل کو ٹرمپ انتظامیہ فراہم کرے گی
2 Mar 2025
یوکرینی صدر نے ٹرمپ سے معافی مانگنے سے انکار انکار کردیا
امریکی وزیر خارجہ مارکو نے معافی کا مطالبہ کردیا
2 Mar 2025
رمضان المبارک میں بینکوں کے اوقات کار کیا ہوں گے؟
رمضان المبارک میں پیر تا جمعہ بینک کھیلیں گے
2 Mar 2025
پوپ فرانسس کی طبیعت انتہائی تشویشناک، چند گھنٹے اہم قرار
ویٹی کن نے صحت کی صورت حال سے سب کو آگاہ کردیا، دعاؤں کی اپیل
1 Mar 2025
کراچی، اسلام آباد اور لاہور کے سحر و افطار اوقات
مسلمان طلوع آفتاب سے قبل سحر کر کے غروب آفتاب تک بھوکے پیاسے رہیں گے
1 Mar 2025
اکوڑہ خٹک دھماکے کی تحقیقات میں پیشرفت
حملہ آور کی شناخت کرنے والے کو 5 لاکھ روپے انعام دینے کا بھی اعلان کیا گیا ہے
1 Mar 2025
نوجوانوں کی صلاحیتوں کے فروغ کے لیے فوج اپنی حمایت جاری رکھے گی، آرمی چیف
آرمی چیف کا بہاولپور یونیورسٹی کا دورہ