























17 Jun 2025
بھارت: بڑھتے ہوئے فضائی حادثات جدید ٹیکنالوجی اور تربیت کا فقدان قرار
39 دنوں میں پیش آنے والے پانچ ہیلی کاپٹر حادثات، بھارتی فضائی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہیں
17 Jun 2025
فی تولہ سونے کی قیمت میں مزید کمی ہوگئی
10گرام سونے کی قیمت857 روپے کم ہوکر 3 لاکھ9 ہزار 756 روپے ہوگئی۔
17 Jun 2025
ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہیں ہے، جی 7 ممالک کا غزہ اور اسرائیل کا تنازع حل کرنے کا مطالبہ
جی سیون ممالک نے اسرائیل کو پُرامن رہنے کا مشورہ دیا ہے
17 Jun 2025
ایرانی سرکاری چینل پر حملے میں تین ملازمین شہید ، متعدد زخمی
اسرائیل نے ایک روز قبل تہران میں چینل کی عمارت کو نشانہ بنایا تھا
17 Jun 2025
امداد کے منتظر فلسطینیوں پر اسرائیلی بمباری، 45 شہید
اسرائیلی بمباری میں متعدد فلسطینی زخمی ہوئے
17 Jun 2025
ایران کا موساد کے ہیڈ کوارٹر پر حملہ، عمارت میں آگ لگ گئی
اسرائیل نے کامیابی سے ہدف کو نشانہ بنایا ہے
16 Jun 2025
ایران کی اسرائیلی شہریوں کو تل ابیب خالی کرنے کی وارننگ
آنے والے گھنٹوں میں تل ابیب میں فوجی اہداف کو نشانہ بنایا جائے گا۔
16 Jun 2025
ایران کے سرکاری میڈیا چینل پر براہ راست کوریج کے دوران حملہ
اسرائیلی حملے میں سرکاری چینل کے متعدد کارکنوں کی شہادتوں کی اطلاع ہے۔
16 Jun 2025
دانش تیمور اور عائزہ خان کے وینس میں یادگار لمحات
دونوں اپنے اپنے شعبے میں کامیاب اداکار ہیں
16 Jun 2025
آئی سی سی نے کرکٹ قوانین میں اہم تبدیلیاں کر دیں
کرکٹ کے نئے قوانین آئی سی سی مینز کرکٹ کمیٹی کی سفارش پر تیار کیے گئے
16 Jun 2025
ایران میں گرفتار موساد ایجنٹس کو 48 گھنٹوں میں سزائے موت
دالتی حکم کی روشنی میں دونوں گرفتار ایجنٹس کو قتل، اقدام قتل اور ملکی سالمیت کو نقصان پہنچانے پر سزا دی گئی۔
16 Jun 2025
نیتن یاہو کا تہران کے رہائشیوں کو فوری انخلا کا حکم
نیتن یاہو نے خبردار کیا اور تہران کے رہائشی علاقہ خالی کردیں۔
16 Jun 2025
ایرانی حجاج کو ایئرپورٹ آمد پر ویزے دے کر کراچی منتقل کیا جائے گا، اسحاق ڈار
ایران اسرائیل کشیدگی کی وجہ سے سعودی عرب میں ایرانی عازمین پھنس گئے ہیں
16 Jun 2025
کویت نے خطے میں کشیدگی کے باعث 90 ایمرجنسی شیلٹرز تیار کرلیے
یہ اقدام طلبا کے تحفظ اور تعلیمی عمل کے تسلسل کو یقینی بنانے کی کوششوں کا حصہ ہے۔
16 Jun 2025
مسجد الحرام میں رش کو کنٹرول کرنے کے لیے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کا استعمال
جدید ترین سینسرز اور حساس کیمروں کی مدد سے مسجد الحرام میں آنے اور باہر جانے والے زائرین کی تعداد کا درست تعین کیا جا سکتا ہے۔