























18 Aug 2025
صوابی میں کلاؤڈ برسٹ کے بعد سیلابی صورت حال، 15 افراد جاں بحق
ڈپٹی کمشنر صوابی نصراللہ خان نے بتایا کہ دالوڑی گاؤں میں کلاؤڈ برسٹ سے 12 گھر زیر آب آگئے
18 Aug 2025
کراچی میں خاتون کو ہراساں کرنے والا رکشہ ڈرائیور گرفتار
پولیس نے ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج کر لیا
18 Aug 2025
بابر اعظم کی ٹیم میں واپسی کارکردگی بہتر بنانے سے مشروط
ہیڈ کوچ نے بابر کی واپسی کیلیے شرط بتا دی
18 Aug 2025
خیبرپختونخوا سیلاب، پرنسپل کی حاضر دماغی نے 950 طلبا کی جانیں بچالیں
اسکول پرنسپل نے ندی کا جائزہ لے کر طلبا کو انخلا کا حکم دیا اور پھر 15 منٹ میں سیلاب اسکول کا ایک حصہ بھا لے گیا
18 Aug 2025
اداکارہ حمیرا اصغر کی موت قتل قرار، مقدمہ درج کرنے کا حکم
عدالت نے شہری کی درخواست پر فیصلہ جاری کردیا
18 Aug 2025
ڈیفنس تشدد کیس، سلمان فاروقی کیخلاف درج مقدمہ ختم
پولیس نے چالان عدالت میں چالان جمع کرادی
18 Aug 2025
یوم آزادی پر ہم جنس پرستی کی تقریب منعقد کرنے والے 5 ملزمان کو عدالت نے رہا کردیا
پولیس نے ملزمان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی
18 Aug 2025
یونیورسٹی پروفیسر بی ایل اے کا سہولت کار نکلا، اعترافی بیان سامنے آگیا
انسداد دہشتگردی محکمے اور دیگر فورسز نے بلوچستان کے امن کے لیے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ایک بڑے سانحے سے بچا لیا۔
17 Aug 2025
صنعا میں زور دار دھماکے، بجلی کی تنصیبات پر اسرائیلی حملے کا شبہ
دو شدید دھماکوں سے صنعا لرز اٹھا
17 Aug 2025
شاہین آفریدی نے سیلاب سے متاثرہ افراد کیلئے پیغام جاری کردیا
میری دعائیں سیلاب سے متاثرہ افراد کے ساتھ ہیں۔
17 Aug 2025
بیوہ خاتون سے مبینہ تعلقات، لڑکے نے خاتون کے بچوں کو نشہ آور گولیاں کھلادیں
نشہ آور گولیاں کھانے سے 11 سال کا ایان جاں بحق اور اس کے 2 بہن بھائیوں کی طبیعت شدید خراب ہوگئی۔
17 Aug 2025
حج درخواستوں کی وصولی میں ایک دن کی توسیع کردی گئی
نشستیں مکمل ہوتے ہی حج درخواستوں کی وصولی روک دی جائے گی۔
17 Aug 2025
کوہاٹ کے نواحی علاقے میں فائرنگ سے 7 دوست جاں بحق
ی فائرنگ سے جاں بحق افراد اور زخمی شخص کو ڈی ایچ کیو اہسپتال منتقل کر دیاگیا ہے۔
17 Aug 2025
کون حمیرا اصغر ؟ مرینہ خان کو دوران شو لاعلمی مہنگی پڑگئی
مرینہ خان حال ہی میں نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں شریک ہوئیں