18 Sep 2025
پہلا پاکستانی گریمی ایوارڈ حاصل کرنے میں کامیاب
پاکستانی نوجوان نے ہاکی ووڈ فلموں کیلیے بطور ساؤنڈ انجنیئر خدمات انجام دی ہیں
18 Sep 2025
غیر اخلاقی سرگرمیوں کی روک تھام کیلیے انٹرنیٹ پر پابندی عائد
ابتدا میں 5 علاقوں پر پابندی عائد کی گئی ہے
18 Sep 2025
پاکستان کو حرمین شریفین کے دفاع کا اعزاز حاصل، پاک-سعودی اسٹریٹجک دفاعی معاہدہ طے پا گیا
اس معاہدے کو دونوں ممالک کی تاریخ میں سب سے بڑا اور انقلابی دفاعی معاہدہ قرار دیا جا رہا ہے
18 Sep 2025
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تاریخی دفاعی معاہدہ طے پا گیا
ایک ملک پر جارحیت کو دونوں ممالک پر تصویر کیا جائے گا، مشترکہ طور پر بھرپور جواب دیا جائے گا
17 Sep 2025
دشمن کو مشترکہ جواب ملے گا، پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدہ
معاہدے میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے اہم کردار ادا کیا
17 Sep 2025
سوریا کمار کی پریس کانفرنس پر ایکشن ہونا چاہیے، رمیز راجہ
سوریا کمار نے پریس کانفرنس میں سیاسی گفتگو کی اس پر ایکشن ہونا چاہیے۔
17 Sep 2025
اسرائیلی فوج کی غزہ شہر میں زمینی کارروائیاں، مزید 90 فلسطینی شہید
کئی ہفتوں سے جاری فضائی بمباری کے بعد اسرائیلی فوج نے غزہ شہر میں زمینی کارروائیاں شروع کردی ہیں۔
17 Sep 2025
عراق میں مقدس مقامات کی زیارات سے متعلق اہم خبر
50سال سے کم عمر اکیلے مردوں کو زیارت کے لیے ویزا جاری نہیں کیا جائے گا۔
17 Sep 2025
بھارت: شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے 18 افراد ہلاک
اترا کھنڈ میں شدید بارشوں اورکلاوڈ برسٹ کے بعد لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات ہوئے
17 Sep 2025
ایران میں زور دار دھماکا، متعدد ہلاکتیں
گیس دھماکا ایرانی شہر ہواز کی رہائشی عمارت میں ہوا
17 Sep 2025
ایشیا کپ 2025، یو اے ای کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
یو اے ای نے ایشیا کپ میں گروپ اے کے میچ میں ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی۔
17 Sep 2025
ہالی ووڈ کے معروف اداکار چل بسے
اگست 1936 میں سانتا مونیکا کیلیفورنیا میں پیدا ہونے والے ریڈ فورڈ ایک دودھ والے کے بیٹے تھے
17 Sep 2025
کیا صبا قمر شادی کرنے والی ہیں ؟
صبا قمر اپنی نجی زندگی کو ہمیشہ بہت حد تک پرائیویٹ رکھتی ہیں