دھماکا خیز مواد شاپنگ بیگ میں تھا، آواز صدر اور اطراف کے علاقوں میں سنی گئی
علیمہ خان کو ایف آئی اے نے تین فروری کو طلبی کا نوٹس جاری کردیا
نیپرا کی جانب سے سال 2023 کی رپورٹ جاری، ایک سال میں صارفین کو اضافی 20 ارب 20 کروڑ روپے ادا کرنے پڑے
علیحدگی پسند تنظیموں نے امیدواروں کو خبردار کردیا ہے
یہ سروے نامور بین الاقوامی نشریاتی ادارے کی جانب سے کروایا گیا ہے
ن لیگ کی طرف سے سسٹم ہیک کرنے کا پیغام عمران خان نے بہن کے ذریعے بھجوادیا
فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اضافے کی منظوری دی گئی
پانچ فروری کو یوم یکجہتی کشمیر جبکہ 6 سے 9 فروری الیکشن کے سبب اسکول بند رہیں گے
الیکشن سے ملک میں استحکام آئے گا، بلوچستان کے واقعات دہشت گردی ہیں، نگراں وزیر داخلہ
طویل عرصے کے بعد برفباری دیکھ کر اسلام آباد اور پنڈی کے شہری خوشی سے نہال ہوگئے
لاہور ہائیکورٹ نے پرویز الہیٰ کی درخواست مسترد کردی
مریم نواز کا ظفر وال میں جلسے سے خطاب، عمران خان کا نام لیے بغیر تنقید
سوشل میڈیا پر ریحان زیب کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ اپنے حامیوں سے خطاب کررہے ہیں
بشریٰ بی بی اڈیالہ سے بنی گالہ منتقل، انہیں بنی گالہ میں قید رکھا جائے گا، ذرائع
کابینہ کی منظوری کے بعد تعطیلات کا اعلان کردیا
ہمارے وکلا ہمیں جواب دیں انہوں نے کہا تھا بار کونسلز اور اسوسی ایشنز انصاف کے لیے کھڑی ہوں گی، گفتگو
امیدواروں کی سیکیورٹی کو یقینی بنایا جائے، تحریک انصاف
ضمنی الیکشن کا شیڈول بعد میں جاری کیا جائے گا
فائرنگ کا واقعہ صدیق آباد میں پیش آیا، تین افراد زخمی بھی ہوئے
ملکی معاملات میں امریکی مداخلت 76 سالوں سے ہے، سراج الحق