واقعہ گلشن اقبال میں واقع حاجی لیموں گوٹھ میں پیش آیا
دھماکا پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار کے دفتر میں ہوا
حافظ حمد اللہ کے محافظوں اور مسلح افراد کے درمیان پانچ منٹ تک فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا
راجہ بشارت کے بھائی ناصر راجہ پنجاب کے صوبائی حلقہ پی پی 11 سے الیکشن لڑ رہے ہیں
عدالتی احکامات موصول ہونے کے بعد سزا مختص کی گئی ہے
صارفین کو الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ تک رسائی میں پریشانی کا سامنا ہے
قومی اسمبلی کے حلقے پر انتخابی اتحاد کیوجہ سے لیگی رہنما شیر کے بجائے عقاب کو ووٹ دیں گے
مجھے چوبیس سال کی سزا سنائی گئی، ملک کو اور مجھے آپکے 24 گھنٹے چاہیں
جماعت اسلامی کے رہنما حافظ نعیم الرحمان نے سندھ کے سرکاری اسپتالوں کی حالت زار پر تنقید کی ہے۔
پی ٹی آئی نے ایلون مسک سے انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کا مطالبہ کردیا
الیکشن قانون کے تحت 48 گھنٹے پہلے تمام جماعتوں اور امیدواروں کی مہم پر پابندی لگ جاتی ہے
ایم کیو ایم لندن نے دعویٰ کیا ہے کہ اُن کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں کے گھروں پر چھاپے مارے جارہے ہیں
فری اینڈ فیئر الیکشن نامی غیر سرکاری تنظیم نے اعداد و شمار جاری کردیے
شہر قائد میں ہونے والی بارش کے باعث 3 افراد نالوں میں جبکہ ایک شخص کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔
تمام شہری قانون کی نظر میں برابر ہیں، بشری بی بی کی اڈیالہ جیل میں درخواستست
سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاق پر کاررروائی کی
عدالت کا انٹرنیٹ اور موبائل سروس بلا تعطل جاری رکھنے کا حکم
منڈی بہاوالدین میں پی ٹی آئی کارکن نے اپنے گھر پر پی ٹی آئی امیدوار کا جلسہ منعقد کروایا تھا
سیاست میں ہمیں اتنا نیچے نہیں گرنا چاہیے، بلاول