پی ٹی آئی اور اپوزیشن کی اتحادی جماعتیں مل کر گرینڈ الائنس کے پلیٹ فارم سے بھرپور عوامی تحریک کا آغاز کریں گی
ذرائع کا کہنا ہے تمام خط ایک ہی تاریخ کو آئے تھے۔ کچھ ججز کو اب ملے ہیں۔
یہ بات برطانوی اخبار دی گارڈین کو بھارتی خفیہ ایجنسی کے اہلکار نے بتائی ہے
سی ٹی ڈی کو پاؤڈر کی فرانزک رپورٹ موصول ہوگئی
خطوط پر ارسال کرنے والوں کو ایڈرس یا شناخت درج نہیں ہے۔
پمز اسپتال کے چار سینئر ڈاکٹرز نے بشری بی بی کا معائنہ کیا
عید کے بعد مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک پر اثر انداز ہونے کا امکان ہے
ایرانی صدر کے جلد دورے کی توقع ہے،پاکستان ہر سال فلسطین پر قراردادیں جمع کراتا ہے۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق 29 مارچ کو ختم ہونے والے کمرشل بینکوں کے ذخائر میں 6 کروڑ 72 لاکھ ڈالرز کی کمی ہوئی
عدالت نے ملزمان کی رہائی کا حکم دے دیا
حافظ نعیم کا تعلق کراچی سے ہے اور وہ ایک متاثر کن آواز سمجھے جاتے ہیں
پیسکو اور ایف آئی اے نے مشترکہ الیکشن لیا، اداروں پر 30 لاکھ کے واجبات ہیں
عیدالفطر کی تعطیلات 10 اپریل بروز بدھ سے 13 اپریل بروز ہفتے تک ہوں گی
صدر مملکت نے قومی طاقت کے تمام عناصر کے ذریعے دہشت گردی کا بھرپور جواب دینے کے قومی عزم کا اظہار کیا۔
قومی ایئر لائن پی آئی اے کے تمام خسارے، واجبات اور قرضے ختم ہوگئے اور بیلنس شیٹ کلیئر کردی گئی
خط لانے والے رائیڈر کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا
اس معاملہ کی انکوائری کر کے ملوث اہلکاروں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کی آر آئی برانچ کے ڈیوٹی کلرک قدیر احمد کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
دس گرام سونے کی قیمت بھی 429روپے کی کمی سے 203275 روپے کی سطح پر آگئی۔
بانی چیئرمین کی جانب سے یہ اقدامات فیصلہ کور کمیٹی کی سفارشات پر کیے گئے ہیں۔