اوگرا نے قیمتوں کی ورکنگ اور نہ ہی سمری تیار کی ہے اوگراکی جانب سے قیمتوں کی ورکنگ آج شام تک کرلی جائے گی۔
جگہ کم ہونے کی وجہ سے مسافروں کو چھوڑا گیا، بیشتر عمرہ زائرین ہیں، ذرائع
وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ میں نے پنجاب کے تمام اضلاع اور متعلقہ محکموں کو ہدایت جاری کر دی ہے
آج ہم شہید بھٹو کو خراج عقیدت پیش کرنے کے ساتھ ساتھ ان نظریات کی پاسداری کا بھی عہد کریں
ملکی حدود میں داخل ہونے والی پروازوں کو ایئر ٹریفک کنٹرول سے لازمی اجازت لینا ہوگی۔
عدالت نے قرار دیا کہ عادل راجہ نے بریگیڈیئر ریٹائرڈ راشد نصیر کی اپنی ٹویٹر/ ایکس، فیس بک اور یوٹیوب کی 9 پبلیکیشنز میں ہتک کی۔
طوفانی بارشوں اور بجلی کی گرج چمک کے دوران محفوظ مقامات پر رہیں۔ ریسکیو سمیت تمام ادارے الرٹ رہیں۔
مشرق وسطی کی صورتحال پر تشویش ہے، تمام فریق امن کیلیے کردار ادا کریں
جنوبی پنجاب میں 17 جبکہ بلوچستان میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں 8 افراد جاں بحق ہوئے
پولیس نے متاثرہ بچے کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا
ضلعی انتظامیہ نے نقص امن کے خدشے کے پیش نظر دفعہ 144 نافذ کردی
تمام افراد کو شناختی کارڈ دیکھ کر اتارا گیا تھا
ڈی پی او نے مقدمہ درج ہونے کے بعد واقعے میں ملوث ایس ایچ او اور دیگر اہلکاروں کو معطل کر کے محکمانہ کارروائی کا حکم بھی دیا۔
پاکستان نے آئی ایم ایف کے ساتھ اپنا موجودہ پروگرام کامیابی سے مکمل کیا ہے
جمعیت علما اسلام حماس کی قربانیوں کا اعتراف کرتی ہے اور فلسطینیوں کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، خط
کراچی اور اندرون سندھ میں ہفتے اور اتوار کو بارش کے دوران آندھی بھی چلے گی
ملزم نے 7 بچوں کو ہتھوڑے کے وار سے قتل کیا
ضیاء الحسن لنجار نے اسٹریٹ کرائم کے خاتمے کے لیے فوج کی مداخلت کو سستی شہرت قرار دے دیا
چاند نظر آنے کی شہادتیں مختلف شہروں اور علاقوں سے موصول ہوئیں
مارے گئے دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ کے ساتھ بھاری مقدار میں دھماکا خیز مواد بھی برآمد ہوا ہے۔