پاکستان کا جشن ازادی، توپیں چل گئیں

پاکستان کا جشن ازادی، توپیں چل گئیں

وفاق میں 31 اور صوبوں میں 21، 21 روپوں کی سلامی ی گئی
پاکستان کا جشن ازادی، توپیں چل گئیں

ویب ڈیسک

|

14 Aug 2024

پاکستان کے 77ویں یوم آزادی کا آغاز، وفاقی دارالحکومت میں 31 جبکہ صوبائی دارالحکومتوں میں 21 توپوں کی سلامی سے ہواجبکہ مساجد میں ملکی سالمیت، ترقی، خوشحالی کیلیے دعا بھی کی گئی ہے۔

پاکستان کی آزادی کے 77 برس مکمل ہونے پر پاک فوج کے چاق و چوبند دستوں کی جانب سے دن کا آغاز توپوں کی سلامی سے کیا گیا، وفاقی دارالحکومت میں 31 جبکہ صوبائی دارالحکومتوں میں 21 توپوں کی سلامی دی گئی ۔

اس موقع پر پاک فوج کے دستے کی جانب سے نعرہ تکبیر - اللہ اکبر کے فلک شگاف نعرے بھی بُلند کئے گئے۔ یہ س بات کی غمازی کرتی ہیں کہ؛

”ہم ایک با حوصلہ قوم ہیں اور وقت آنے پر نا صرف سینہ سپر بلکہ دشمن کو منہ توڑ جواب دینے کیلئے بھی ہمہ وقت تیار ہیں“

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!