نواز شریف کے بعد مولانا فضل رحمان بھی لندن پہنچ گئے

نواز شریف کے بعد مولانا فضل رحمان بھی لندن پہنچ گئے

فضل الرحمان کی لندن میں اہم ملاقاتیں متوقع
نواز شریف کے بعد مولانا فضل رحمان بھی لندن پہنچ گئے

ویب ڈیسک

|

8 Nov 2024

مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف اور مریم نواز کے بعد اب فضل الرحمان بھی لندن پہنچ گئے ہیں۔

جمعیت علمائے اسلام ( ف ) کے مطابق فضل الرحمان لندن میں 10 روز قیام کریں گے جس کے دوران انکی ملاقات متوقع ہے۔

ہیتھرو ایئرپورٹ پر پاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل اور جے یو آئی رہنماؤں نے فضل الرحمان کا استقبال کیا۔ اس دوران ہوائی اڈے پر خالد محمود سمیت جے یو آئی کے خالد محمود سمیت دیگر عہدیداران موجود تھے۔

پارٹی رہنماؤں کا کہنا ہے مولانا فضل الرحمن کی نجی دورے میں مختلف ملاقاتیں ہوں گی۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!