والد مہدی علی کاظمی نے دعا زہرہ کی کامیابی سے متعلق بتا کر خوشی کا اظہار کیا
مذکورہ بیان انتہائی غلط انداز میں پیش کیا گیا، اسے ہر جگہ شیئر کیا گیا
رمضان المبارک میں عمرہ ادا کرنے میرے لیے شرف کی بات ہے، راحت فتح علی
انہوں نے شرکا سے کئی دیگر باتیں بھی کیں وہیں ایک دینی پیغام بھی دیا جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر مقبول ہوگیا۔
ثنا خان اور ان کے شوہر مفتی انس کے یہاں گزشتہ برس بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی
’تاجدارِ حرم‘ اور ’مصطفیٰ جانِ رحمت پر لاکھوں سلام‘ نے بھی خوب پذیرائی حاصل کی تھی۔
رابی پیرزادہ کی طبیعت ناساز ہونے کی وجہ سے قرآن کلاس نہیں ہو رہی۔
شادی کیلیے پروپوز کیے بغیر ایک دوسرے کو جانچنا شروع کیا اور آخر کار ہم نے شادی کرلی
ایک خوبصورت سفید ٹاپ میں ملبوس، مہوش حیات نے انگوٹھے کا نشان لہرایا۔
جہاں تک میں یشما کو جانتا ہوں تو واقعی وہ جن سے بھی شادی کریں گی وہ خدا کا خوف کرے گا۔
عالیہ بھٹ نے 28 مارچ کو لندن میں سلام بمبئی فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام ہوپ گالا کی میزبانی کی
بھارتی میڈیا پر اس تقریب کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد ہر جگہ اُن کے حاملہ ہونے سے متعلق افواہیں پھیل گئیں۔
برطانیہ میں مقیم ٹک ٹاکر نے یہ دعویٰ حالیہ انٹرویو میں کیا
میرا لندن میں ایک روپیہ بھی خرچ نہیں ہوا، فائیو اسٹار ہوٹل برطانوی حکومت نے دیا، ٹک ٹاکر کا دعوی
شاہد آفریدی کے خلاف کئی روز سے پی ٹی آئی سوشل میڈیا کے اکاؤنٹس مہم چلا رہے ہیں
علما کے جواب پر سوشل میڈیا صارفین اور اداکار حیران
ہانیہ عامر عمرہ ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئیں
رومی القحطانی اس سے قبل مس عرب پیس، مس پلانیٹ، مس مڈل ایسٹ اور دیگر مقابلوں میں شرکت کرچکی ہیں
کنگنا رناوت لوک سبھا کا الیکشن لڑیں گی
امریکی پاپ سنگر نِک جوناس سے شادی کے بعد پریانکا لاس اینجلس میں مقیم ہیں، اس جوڑی کی ایک بیٹی بھی ہے۔