شاہین آفریدی کو مداحوں اور ساتھی کھلاڑیوں کی مبارک باد
جب کوئی میری جھوٹی تعریفیں کرتا ہے تو مجھے یوں محسوس ہوتا ہے جسے میرے جسم پر کیڑے چل رہے ہوں۔
مجھے بابر اعظم پسند ہیں کیوں کہ وہ عالمی سطح پر ناصرف پاکستان کی نمائندگی کرتے ہیں بلکہ وہ دنیا کے بہترین بلے باز بھی ہیں۔
یوٹیوبر نے غلطی کا اعتراف کرتے ہوئے حاصل ہونے والی آمدن لائبریری کی تعمیر پرکھنے کا اعلان کیا ہے
ساحل عدیم کیخلاف کراچی کے تھانے میں مقدمہ درج
معروف کارداشیان سسٹرز کا اس شادی میں آنا سب کے لیے حیرت انگیز تھا
کم اور کلوئی پہلی بار جمعرات کو بھارتی شہر ممبئی پہنچیں، دونوں بہنیں اننت امبانی کی شادی میں شریک ہوں گی۔
بھارتی اداکارہ کی سالگرہ 11 اگست کو ہے اور سکیش چندرشیکھر کا جیل سے اداکارہ کو لکھا گیا خط سامنے آیا ہے۔
ساحل عدیم نے 95 فیصد خواتین کو جاہل کہنے کے بیان کی وضاحت کردی
رادھیکا اور اننت کی شادی آج رات ہوجائے گی، جبکہ اس سے قبل ایک ماہ سے پری ویڈنگ تقریبات چل رہی ہیں
مقامی ریسٹورنٹ میں بیٹی باپ کو بار بار کھانے کی پیش کش کرتی رہی
سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ہانیہ عامر کی اپنے نئے ہیئر کٹ میں شیئر کی گئی تصویریں وائرل ہو گئی ہیں۔
عمران عباس نے دعوی کیا ہے کہ دی سمپسنز کارٹون میں چاہت فتح علی خان کی پیش گوئی کی گئی تھی
سوشل میڈیا پر پری ویڈنگ تقریبات کی تصاویر اور ویڈیوز کافی وائرل ہورہی ہیں جس میں کئی اہم بالی وڈ شخصیات کو دیکھا گیا۔
ٹک ٹاکر نے یہ ساری باتیں یوٹیوب پوڈ کاسٹ میں بتائی ہیں
ان دنوں اداکارہ مریم نفیس شوہر کے ہمراہ لندن کے سیر سپاٹوں میں مصروف ہیں
شتروگھن سنہا کی بیٹی معروف اداکارہ سوناکشی سنہا نے حال ہی میں اپنے دیرینہ دوست ظہیر اقبال سے شادی کی تھی۔
منیشا کوئرالہ نے انکشاف کیا کہ ایک مرتبہ ان کا ایک ایسے مرد فوٹوگرافر سے سامنا ہوا تھا جس نے انہیں فوٹو شوٹ کیلیے مختصر لباس پہننے کیلیے کہا اور وہ کافی نامی گرامی فوٹوگرافر ہیں۔
رادھیکا نے حال ہی میں منعقد ہونے والی ایک تقریب میں یہ جوڑا زیب تن کیا
ابھی بچے چھوٹے ہیں اگر نام لیا تو وہ نقصان پہنچا سکتا ہے، اداکارہ