بیٹی کی پیدائش کی خوشی ،زارا نور کا ڈانس سوشل میڈیا پر وائرل

بیٹی کی پیدائش کی خوشی ،زارا نور کا ڈانس سوشل میڈیا پر وائرل

زارا نور عباس اور ان کے شوہر اداکار اسد صدیقی کے ہاں رواں سال 27 مارچ کو بیٹی کی پیدائش ہوئی
بیٹی کی پیدائش کی خوشی ،زارا نور کا ڈانس سوشل میڈیا پر وائرل

Webdesk

|

6 May 2024

کراچی :شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ زارا نور عباس جہاں اپنی خوبصورتی اور اداکاری کی وجہ سے مشہور ہیں وہیں وہ اپنے ڈانس کی وجہ سے بھی ہر کسی کی توجہ کا مہور بن جاتی ہیں۔

اداکارہ زارا نور عباس اور ان کے شوہر اداکار اسد صدیقی کے ہاں رواں سال 27 مارچ کو بیٹی کی پیدائش ہوئی جس کا نام ' نورِ جہاں' رکھا گیا ہے۔

حال ہی میں اداکار جوڑے کی جانب سے بیٹی کی پیدائش کی خوشی میں 'خوش آمدید جشن نورِ جہاں' تقریب رکھی گئی جس میں اداکارہ زارا نور عباس نے بھی ڈانس کیا۔

وائرل ویڈیو میں اداکارہ کو بالی وڈ کے مشہور گانے پر ڈانس کرتے دیکھا جا سکتا ہے اور ویڈیو میں ان کے دوست احباب کو زارا نور کی تعریف کررہے ہیں۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!