سیزن سے پہلے ڈینگی کا مرض پھیلنے لگا

سیزن سے پہلے ڈینگی کا مرض پھیلنے لگا

انتظامیہ نے سخت اقدامات شروع کردیے
سیزن سے پہلے ڈینگی کا مرض پھیلنے لگا

ویب ڈیسک

|

8 Mar 2024

راولپنڈی میں سیزن سے قبل ڈینگی کے کیسز رپورٹ ہونے لگے جس کے باعث انتظامیہ میں کھلبلی مچ گئی ہے۔

مقامی انتظامیہ کی جانب سے دی گئی بریفنگ میں بتایا گیا ہے کہ یکم جنوری سے اب تک ضلع راولپنڈی میں 4 ڈینگی کے کیسسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ انسدا ڈ ینگی مہم میں غفلت برتنے والوں کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی جائے گی۔

کمشنر راولپنڈی نے ہدایت کی کہ ہمیں کاغذی کاروائی سے نکل کرعملی طورپر فیلڈ سرگرمیوں کو معیاری بنانا اور تھرڈ پارٹی و یلیڈیشن پر خصوصی توجہ دینی ہے۔ راولپنڈی میں ابھی تک ڈ ینگی کے چار کنفرم کیسز ر پورٹ ہوئے۔

انہوں نے کہا کہ ضلعی حدود میں موجود کباڑخانوں اور قبرستانوں میں خصوصی ڈ ینگی سر ویلئنس کروائی جائے۔

 

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!