سندھ میں بیراجوں کی حفاظت، بہتری پر 7 کروڑ 17 لاکھ ڈالر خرچ کیے جائیں گے۔
چکر آنا، بلڈ پریشر میں کمی، دل کی دھڑکن میں اضافہ، بخار اور دیگر شدید وجوہات میں آپ بے ہوش بھی ہوسکتے ہیں
ایک عام انسان کچھ بھی کرتا رہے اس سے سوشل میڈیا پر کسی کو کوئی فرق نہیں پڑتا لیکن ہم تنقید کی زد میں آجاتے ہیں۔
میں پاکستان ٹی20 اسکواڈ کے لیے دستیاب ہوں جو اس وقت ٹی20 ورلڈکپ کی طرف گامزن ہے۔
سرمد کھوسٹ کا نام چودہ اگست کو جاری ہونے والی فہرست میں تھا
ذرائع کے مطابق پی سی بی حکام سے ملاقات میں پیشرفت ہوئی ہے
واٹس ایپ صارفین اب اہم چیٹس کو سامنے ہی رکھ سکیں گے
واقعہ ماسکو میں پیش آیا ، داعش نے ذمہ داری قبول کرلی ہے
اسرائیلی فورسز نے بچے کی شہادت کے بعد ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کیا
پی سی بی کے رابطے کرنے پر عبدالرزاق نے دلچسپی ظاہر کردی ہے
پاکستان میں چاند گرہن کا مشاہدہ نہیں کیا جاسکے گا
قرارداد کے حق میں پچاس ووٹ آئے جبکہ کوئی مخالف ووٹ نہیں آیا
میری کیمو تھراپی چل رہی ہے جبکہ 14 جنوری کو ایک آپریشن کے بعد کینسر کی تشخیص ہوئی، برطانوی شہزادی
لیگی رہنما نے پولیس کو شکایت درج کروادی
کیٹی بندر کے ماہی گیروں کے جال میں سوا مچھلی کا کیچ پھنسا
اقرار الحسن نے یہ انکشاف کیا ہے
عدالت نے اگلی سماعت پر ایف آئی اے کے تفتیشی افسر کو طلب کرلیا
شین واٹسن اور سیمی کے انکار کے بعد اب پی سی بی نے سوچ بچار شروع کردی ہے
آپ اگر معاش کیوجہ سے شادی نہیں کرتے تو یہ بے وقوفی ہے،منیب بٹ