ٹیم انتظامیہ کے مطابق حسن علی کانٹی کرکٹ کی اپنی کمٹمنٹ پوری کر سکتے ہیں۔
عمران خان کا گزشتہ روز روپوشی ختم کر کے منظر عام پر آنے کا پیغام موصول ہوا، جلد مراد سعید سمیت تمام رہنما منظر عام پر آجائیں گے۔
ذرائع قیادت کی واضح ہدایت پر پیپلز پارٹی کے تمام ممبرز صوبائی اسمبلی ایوان سے غیر حاضر رہے ۔
سلمی اور اظفر علی کی 2012 میں طلاق ہوگئی تھی جس کے بعد دونوں ڈرامے میں نظر بھی آئے
شیراز نے کچھ عرصے وقفہ لیا ہے اور وہ جلد واپس آئے گا، محمد تقی والد
جہاز میں عملے کے 18 ارکان اور 200 مسافر سوار تھے
عوام کو چاہیے کہ لوڈ شیڈنگ کی صورت میں کے الیکٹرک کے دفاتر میں گھس کر بجلی بند کردیں، سعید غنی
اویس لغاری نے نیٹ مانیٹرنگ پالیسی میں کسی بھی قسم کی تبدیلی کے امکان کو مسترد کردیا
بروقت ریکارڈ ہونے کی وجہ سے ویڈیو دنیا بھر میں پھیل گئی
اللہ نے مجھے سرخرو کیا اور ثابت قدم رکھا، پی ٹی آئی مرکزی صدر
جیل انتظامیہ نے پرویز الہیٰ کی رہائی کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ اُن کے خلاف چار کیسز درج تھے
ٹکٹوں کی بہت زیادہ مانگ ہے، کم ترین ٹکٹ کی قیمت 1320 ڈالر نیویارک یانکیز کی مہنگی ترین ٹکٹ سے بھی بہت زیادہ ہے۔
انگلینڈ کی ٹیم دنیا کی بہترین ٹیموں میں سے ایک ہے، انگلینڈ کی بیٹنگ لائن اپ بولنگ سے زیادہ خطرناک ہے۔
اعظم خان غیر ملکی کرنسی سے چہرہ اور ماتھا صاف کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ بہت زیادہ گرمی ہے بھائی۔
سندھ حکومت نے بھی تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کرتے ہوئے نوٹی فکیشن جاری کردیا۔
کراچی میں ٹیٹنس کا انجکشن کہیں بھی دستیاب نہیں ہے، جس کے باعث اسپتالوں میں آئے زخمیوں کو بغیر انجکشن لگائے روانا کیا جارہا ہے۔
عدالت نے ملزم زعیم عمران کے خلاف مقدمے کا فیصلہ سنا دیا، استغاثہ جرم ثابت کرنے میں کامیاب رہا۔
سعودی محکمہ پاسپورٹ اینڈ امیگریشن کی جانب سے ایئرپورٹ پر عازمین کی سہولت کو مد نظر رکھتے ہوئے جدید ترین ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جارہا ہے۔
ثروت گیلانی نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں شریک ہوئیں، جہاں انہوں نے کھل کر اپنی نجی و پروفیشنل زندگی کے حوالے سے بات کی۔
سنجو با با ویلکم ٹو دی جنگل کی کاسٹ سے باہر ہوچکے ہیں، جبکہ فلم میں جیکولین ، روینہ ٹنڈن سمیت دیگر کاسٹ تاحال موجود ہے۔