حکومت نے یونانی، ہومیو اور طبی آلات پر ٹیکس نافذ کردیا
بھارت کے تمام شیڈول میچز لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ہی ہوں گے
ایسوسی ایشن اور حکومت کے درمیان مذاکرات ناکام ہوگئے
وزیراعظم کی تاجک صدر کے ساتھ مشترکہ گفتگو
باپ کی دل دہلا اور لرزہ طاری کردینے والے بیان نے سب کو رُلا دیا، باپ بھی حملے میں زخمی
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق میزائل نے ہوائی اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔
کولمبو اسٹرائیکرز کی فاتح میں پاکستانی آل رائونڈر شاداب خان کی شاندار کارکردگی کا نمایاں ہاتھ تھا ان کی ہیٹ ٹرک نے میچ کا پانسہ پلٹ دیا تھا۔
اس سے قبل سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو سزا سنانے کے لیے 11 جولائی کی تاریخ مقرر کی گئی تھی۔
کو آر ڈینیٹر نے کہا کہ وہ اس صورت حال پر بہت تشویش میں ہیں کہ خان یونس سے مزید جبری انخلا شروع کر دیا گیا ہے۔
آخر کی تصاویر میں حریم فاروق ساڑھی میں ملبوس ہیں جبکہ سعد سلطان نے سیاہ اور سفید رنگ کا روایتی پینٹ سوٹ زیب تن کیا ہوا ہے
شتروگھن سنہا نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ آپ سب کا تہنیتی پیغامات، محبت اور دعاؤں کے لیے شکریہ۔
متاثرہ شہری یاسین نے بتایا کہ وہ پانچ سال سے معذوری کی زندگی گزار رہا ہے اور سوال کیا کہ 10 ہزار 300 روپے کا بل کیسے ادا کر سکتا ہے۔
پاکستانی سیاح سعودی وزٹ ویزا کے حصول کیلئے 750امریکی ڈالر ماہانہ کریڈٹ یا اس کے مساوی رقم والے بینک اسٹیٹمنٹ جمع کراسکتے ہیں۔
مقامی پولیس نے دھماکے میں سابق سینیٹر کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ واقعے میں ایک خاتون اور ایک بچہ زخمی بھی ہوئے۔
ایم کیو ایم کے رہنما مصطفی کمال نے خصوصی گفتگو میں انکشاف کیا کہ بانی ایم کیوایم کوچھوڑنے پرمیری سپاری دی گئی
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 21 ڈالر بڑھ گئی، جس کے بعد نئی عالمی قیمت 2 ہزار 345 ڈالر فی اونس کی سطح پر آ گئی ہے۔
مظاہرین پریس کلب سے مارچ کرتے اسمبلی تک جا پہنچے، پولیس انہیں روکنے میں ناکام رہی۔
مرنے والوں کے لواحقین کو 2,400 ڈالر اور زخمیوں کو 600 ڈالر کے معاوضے کا اعلان
سرکاری ادارے نے رپورٹ جاری کردی
ایس ایچ او کو معطل کردیا گیا ہے