سیکیورٹی حکام کی جانب سے حملے کی منصوبہ بندی کی تصدیق کے بعد کنسرٹ منسوخ کئے گئے ہیں۔
پاکستانی ہدایت کار عاصم عباسی کی تحریر کردہ اور بنائی گئی ویب سیریز "برزخ" کو بھارتی پروڈیوسرز نے پروڈیوس کیا ہے
گرج چمک کے ساتھ بارش کے دوران تیز ہواؤں کے جھکڑ چلنے کی بھی توقع ہے
سی ٹی ڈی انچارج سجاد حیدر کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت فہد ، طلحہ ، عدنان ، طحہ اور عارف کے نام سے کی گئی ہے۔
60 فیصد پاکستانی فیس بک، انسٹاگرام اور ٹک ٹاک سمیت دیگر سماجی رابطوں کی ایپس استعمال نہیں کرتے۔
تحقیق سے نتیجہ اخذ کیا گیا کہ پلاسٹک بوتلوں میں موجود مشروبات سے اجتناب کرنا چاہیے۔
افسوس ناک واقعہ گمبٹ کے قریب تھانہ بہارو کی حدود گاں جاڑا کھوہ کلہوڑو میں پیش آیا
پاکستان واحد ملک ہے جس کا احتساب کا ادارہ خود کرپٹ ہے
امریکی فائر ڈیپارٹمنٹ کے ادارے کی جانب سے ایکس اور ساتھ ہی انسٹاگرام پر بھی ویڈیو شئیر کی گئی
ایک بات واضح ہوچکی ہے کہ نیتن یاہو غزہ پٹی میں جنگ بندی نہیں کرنا چاہتا۔
1994 کی فلم 'ادھار کی زندگی' کرنے کے بعد مایوس ہوچکی تھیں
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 21 سے 25 اگست تک راولپنڈی میں کھیلا جائے گا
عمران خان نے کہاکہ پہلے 9 مئی کی سی سی ٹی وی فوٹیجز لائی جائیں۔
انسداد پولیو لیبارٹری کے مطابق بچے میں معذوری کی علامات 17 جولائی کو ظاہر ہوئیں۔
کیرین جین پیئر نے پریس بریفنگ کے دوران ایک سوال کے جواب میں اس تاثر کو غلط قرار دیا کہ آصف مرچنٹ پر فرد جرم ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملے پر عائد کی گئی۔
فی تولہ سونے کی کمی کے بعد نئی قیمت 2 لاکھ 55ہزار 500 روپے ہو گئی ہے۔
صدرآصف علی زرداری نے صدارت سنبھالتے ہی منشیات کے خاتمے کی ہدایات جاری کی تھیں
بچی کو قتل کرنے والا ملزم اس کا ماموں نکلا، ملزم کو خاتون سمیت گرفتار کر لیا گیا ہے۔
کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں میں مطلع ابرآلود رہنے کے ساتھ بونداباندی اورہلکی بارش کاامکان ہے۔
امریکا مشرق وسطی میں کشیدگی کو کم کرنے کے لیے سفارتی کوششیں کررہا ہے۔