گیارہ ستمبر 2001 کو نیویارک کے ورلڈ ٹریڈ سینٹر، پینٹاگون اور پنسلوینیا میں طیاروں سے حملے کیے گئے جس میں تقریبا تین ہزار افراد ہلاک ہوئے تھے۔
ملائیکہ کے والد انیل اروڑا نے ممبئی کے علاقے باندرا کی عمارت کی چھت سے چھلانگ لگاکر خودکشی کی۔
متاثرہ پولیو ورکر خاتون کو طبی امداد کیلیے جمس اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے پی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین کو حبس بے جا میں رکھنے کے خلاف درخواست کی سماعت کی۔
انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی آخری تاریخ 30 ستمبر ہے، انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع نہیں کی جائے گی۔
گورنر سندھ کا وزیراعظم کو عام تعطیل کیلیے خط لکھنے کا اعلان
تمام جاں بحق افراد کا تعلق چوہان برادری سے ہے
گزشتہ دنوں نادیہ خان نے ایک ٹی وی شو کے دوران انکشاف کیا تھا کہ حبا بخاری اور ان کے شوہر و اداکار آریز احمد بہت جلد والدین بننے والے ہیں۔
ہندو انتہا پسندوں کے خلاف کارروائی کے بجائے پولیس نے مسلمانوں کو گرفتار کرلیا
خیبرپختونخوا کے وزارت صحت نے ناقص اسکریننگ کی نشاندہی کردی
سپریم کورٹ میں چار رکنی بینچ سماعت کررہا ہے
فی تولہ اور دس گرام کی قیمت میں بدھ کے روز بھی بڑا اضافہ
زلزلے سے پاکستان میں کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی
واقعہ پنجاب کے علاقہ پتوکی مین پیش آیا
گیارہ سالہ ہانیہ کا تعلق فیصل آباد سے ہے
خاتون آن لائن موٹر سائیکل چلاکر اپنے بچوں کذ پیٹ پالتی ہیں
اسلام آباد کے اے ٹی سی جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے جسمانی ریمانڈ پر محفوظ فیصلہ سنادیا۔
شہزادی نے انسٹاگرام پوسٹ میں پرفیوم لانچ سے قبل اپنے برانڈ، مہرا ایم 1پرفیوم کا ایک ٹیزر بھی شیئر کیا تھا جو سوشل میڈیا کی زینت بن گیا تھا۔
شمالی ویتنام میں طوفان کے سبب مختلف واقعات میں ہلاکتوں کی تعداد 65 ہوگئی، جبکہ 750 سے زائد افراد زخمی اور 39 لاپتہ ہیں۔
اطلاع ملنے پر ٹیلی گرام کے منتظمین مواد کی جانچ پڑتال کریں گے۔