وزیراعظم اور کابینہ کے اہم ارکان نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا
58 سالہ پاکستانی نژاد فہیم الدین حملے کے نتیجے میں موقع پر ہی زندگی کی بازی ہار گئے
ہاتھا پائی کے نتیجے میں فریقین نے ایک دوسرے کے خلاف ڈنڈوں اور سریوں کا آزادانہ استعمال کیا
صاحبزادہ حامد رضا نے بھی بیان جاری کردیا
امیتابھ بچن کو جمعہ کی صبح اسپتال لے جایا گیا جہاں ان کی انجیوپلاسٹی کی گئی۔
بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی پلیئنگ کنڈیشنز کی منظوری دے دی
’بہت ہوگیا تھا ٹوٹی ہوئی ہڈی کے ساتھ ناچ گانا اور زندگی گزارنا۔۔
فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم ٹی ٹی پی کے انتہائی مطلوب دہشتگرد زبیر سمیت 3 ہلاک دہشتگرد ہلاک ہوگئے
ایل پی جی کی قیمت میں 30روپے کا اضافہ کر دیا گیا۔
حادثے میں ان کی گاڑی کا اگلا حصہ مکمل طور پر تباہ ہوگیا
عظمی بخاری نے فنڈز مانگنے کی تصدیق کردی
دور دراز علاقوں سے پہنچنے میں تاخیر کی وجہ سے بہت ساری جانیں ضائع ہوتی ہیں، مریم نواز
رمضان المبارک میں قرآن مجید اور اسلامی کتب میں مانگ بڑھ جاتی ہے، دکاندار
عائشہ عمر 8 سال قبل حادثے کا شکار ہوئیں جس میں اُن کی کالر اور کاندھے کی ہڈی میں فریکچر ہوا تھا
ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کی
گھریلو زبانی تکرار پر والد نے اپنے بیٹے اور بہو کو فائرنگ کرکے قتل کردیا
افغان کھلاڑی محمد نبی اور حشمت اللہ شاہدی نے مغرب کا وقت ہوتے ہی کچھ وقت کے لیے افطاری کیلئے میچ رکوادیا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ہیڈ کوچ کی ذمہ داریوں کے حوالے سے شین واٹسن سے مشورہ کررہا ہے۔
مشترکہ آپریشن میں کامیابی کیساتھ منشیات کی ایک بڑی مقدار کو ضبط کرلیا
دونوں بچوں کی خالہ کے ہمراہ گورنر سندھ سے ملاقات ہوئی