• facebook
  • twiter
  • instagram
  • youtube
Dialogue Pakistan

Weather Icon

|

  • English
  • 
Dialogue Pakistan
menu
  • سماجی مسائل
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • فن و ثقافت
  • ویڈیوز
  • صحت
  • عالمی خبریں
  • لائف اسٹائل
  • سائنس ٹیکنالوجی
  • فیکٹ چیک
  • دلچسپ و عجیب
  • سماجی مسائل
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • فن و ثقافت
  • ویڈیوز
  • صحت
  • عالمی خبریں
  • لائف اسٹائل
  • سائنس ٹیکنالوجی
  • فیکٹ چیک
  • دلچسپ و عجیب

خاص خبریں

9 مئی کو ایک سال مکمل، پی ٹی آئی کا پلان سامنے آگیا

5 May 2024

9 مئی کو ایک سال مکمل، پی ٹی آئی کا پلان سامنے آگیا

ہر صوبائی اسمبلی کے حلقہ میں مقامی قائدین اور ٹکٹ ہولڈر احتجاجی ریلی نکالیں گے، پی ٹی آئی کے دفاتر میں خصوصی تقاریب منعقد ہوں گی۔

میرپورخاص کے گندے پانی میں پولیو وائرس کا انکشاف

5 May 2024

میرپورخاص کے گندے پانی میں پولیو وائرس کا انکشاف

2 اپریل کو میر پور خاص سے لیا گیا نمونہ نیشنل انسٹیٹیوٹ اسلام آباد بھیجا گیا تھا

لِنکڈ اِن نے اپنے صارفین کو خوشخبری سنادی

5 May 2024

لِنکڈ اِن نے اپنے صارفین کو خوشخبری سنادی

رواں برس کے ابتدا میں آزمائش کے لیے پیش کیے جانے والے لنکڈ اِن گیمز نامی فیچر کمپنی نے رواں ہفتے متعارف کرایا۔

رفح پر حملہ ہوا تو خون کی ندیاں بہہ جائیں گی۔۔۔

5 May 2024

رفح پر حملہ ہوا تو خون کی ندیاں بہہ جائیں گی۔۔۔

حماس فلسطین کی تقسیم کا سبب ہے اور فلسطینیوں کو جس تباہ کن صورتحال کا سامنا ہے اس کے پیچھے حماس کا ہاتھ ہے۔

شیر افضل مروت کی گاڑی کو خوفناک حادثہ

5 May 2024

شیر افضل مروت کی گاڑی کو خوفناک حادثہ

شیر افضل مروت خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسمٰعیل خان سے اسلام آباد جارہے تھے

پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا فیصلہ

5 May 2024

پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا فیصلہ

عوام کی سہولت کے لیے لاہور اور کراچی میں ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رہے گا۔

شہر قائد میں دودھ کی قیمت میں بڑا اضافہ

5 May 2024

شہر قائد میں دودھ کی قیمت میں بڑا اضافہ

صدر ڈیری فارمرز کراچی مبشر قدیر عباسی کی جانب سے قیمت میں 50 روپے تک کا اضافہ کرنے کا خدشہ ظاہر کیا گیاتھا۔

نائلہ کیانی نے پانچویں بلند ترین چوٹی سر کر لی

5 May 2024

نائلہ کیانی نے پانچویں بلند ترین چوٹی سر کر لی

نائلہ کیانی نے 8485 میٹر دنیا کی پانچویں بلند ترین چوٹی مکالو سر کر لی

پیپلزبس میں سفر کرنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری، نقد کرایے سے جان چھوٹ گئی

4 May 2024

پیپلزبس میں سفر کرنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری، نقد کرایے سے جان چھوٹ گئی

پیپلز بس سروس میں کرایہ کی وصولی کی خودکار نظام آٹومیٹڈ فیئر کلیکشن سسٹم متعارف

سکھ رہنما ہردیپ سنگھ کے قتل میں ملوث تین بھارتی شہری کینیڈا میں گرفتار

4 May 2024

سکھ رہنما ہردیپ سنگھ کے قتل میں ملوث تین بھارتی شہری کینیڈا میں گرفتار

پولیس کے مطابق گرفتار افراد ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں ملوث ہیں جبکہ تحقیقات جاری ہیں

ٹیکس ریٹرن کے نام پر سمیں بلاک نہیں کریں گے، پی ٹی اے ڈٹ گیا

4 May 2024

ٹیکس ریٹرن کے نام پر سمیں بلاک نہیں کریں گے، پی ٹی اے ڈٹ گیا

75 فیصد خواتین اپنے گھر کے مردوں کے نام پر سمیں نکلواتی ہیں

پاکستانی بس ڈرائیور کا بیٹا صادق خان مسلسل تیسری بار لندن کا میئر منتخب

4 May 2024

پاکستانی بس ڈرائیور کا بیٹا صادق خان مسلسل تیسری بار لندن کا میئر منتخب

صادق خان کی لیبر پارٹی واضح اکثریت حاصل کر کے کامیاب ہوگئی

لاہور میں مفت وائی فائی سروس کا دائرہ مزید بڑھا دیا گیا

4 May 2024

لاہور میں مفت وائی فائی سروس کا دائرہ مزید بڑھا دیا گیا

پوائنٹس کو 50 سے بڑھا کر 100 تک کردیا گیا ہے، وائی فائی سے ویڈیو اسٹریمنگ اور سوشل میڈیا استعمال نہیں ہوسکے گا

عالمی مارکیٹ میں اضافے کے باوجود پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

4 May 2024

عالمی مارکیٹ میں اضافے کے باوجود پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

مسلسل چھٹے روز قیمت میں 1600 روپے کی کمی ہوئی

ہنی سنگھ کی مہوش حیات کے لیے پرفارمنس

4 May 2024

ہنی سنگھ کی مہوش حیات کے لیے پرفارمنس

ہنی سنگھ نے دبئی میں ایک پروگرام میں مہوش حیات کے لیے خصوصی گانا گایا

آپ کا سافٹ ویئر وڑ گیا، اے آئی سسٹم کی غلط رپورٹ پر شیر افضل مروت کا تبصرہ

4 May 2024

آپ کا سافٹ ویئر وڑ گیا، اے آئی سسٹم کی غلط رپورٹ پر شیر افضل مروت کا تبصرہ

شیر افضل مروت کا تبصرہ سن کر حاضرین ہنسی نہیں روک سکے

باکسر عامر خان پاک فوج کے ’کیپٹن‘ بن گئے

4 May 2024

باکسر عامر خان پاک فوج کے ’کیپٹن‘ بن گئے

پاک فوج نے عامر خان کو اعزازی سفیر مقرر کردیا

کراچی کی 70 فیصد زمین میرے دادا کی تھی، نبیل گبول

4 May 2024

کراچی کی 70 فیصد زمین میرے دادا کی تھی، نبیل گبول

حکومت نے آج تک ایئرپورٹ کی رقم ادا نہیں کی

چار ماہ پہلے تک لڑکیوں نے فون کر کے شادی کی پیش کش کی، طارق جمیل

4 May 2024

چار ماہ پہلے تک لڑکیوں نے فون کر کے شادی کی پیش کش کی، طارق جمیل

مولانا طارق جمیل کی حافظ احمد کے پوڈ کاسٹ میں شرکت

سعودی عرب میں مردانہ کپڑے پہننے کی شوقین لڑکی کو گیارہ سال قید

4 May 2024

سعودی عرب میں مردانہ کپڑے پہننے کی شوقین لڑکی کو گیارہ سال قید

ایمنسٹی انٹرنیشنل کا سزا پر سخت تشویش کا اظہار فوری رہائی کا مطالبہ

  • «
  • 1
  • 2
  • ...
  • 437
  • 438
  • 439
  • 440
  • 441
  • 442
  • 443
  • ...
  • 507
  • 508
  • »

    facebook twiter instagram youtube pinterest tiktok
  • Copyright © 2025 Dialogue Pakistan. All rights reserved.
  • صفحۂ اول
  • سماجی مسائل
  • پاکستان
  • عالمی خبریں
  • بزنس
  • کھیل
  • صحت
  • سائنس ٹیکنالوجی
  • ویڈیوز
  • لائف اسٹائل
  • فیکٹ چیک
  • دلچسپ و عجیب
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • پرائیویسی پالیسی
  • ڈائیلاگ پاکستان کا تعارف
  • ملازمت کا موقع
  • رابطہ کرنے کا طریقہ

رابطہ قائم رکھنا

تمام تازہ ترین خبروں، پیشکشوں اور خصوصی اعلانات کے ساتھ اپ ڈیٹ ہونے کے لیے۔

Design & Develop By Sidat