مذاکرات کا تیسرا دور وزیراعظم ہاس میں ہوا جب کہ پیپلزپارٹی کی مذاکراتی ٹیم کل چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو مذاکرات کی تفصیلات سے آگاہ کرے گی۔
یشما گل نے بتایا کہ ڈپریشن کے مرض کی تشخیص میں میرے گھریلو حالات نے بہت اہم کردار ادا کیا
مذہبی امور کے سربراہ ڈاکٹر عبدالرحمان السدیس نے ہدایات جاری کردیں
چاہت فتح علی کی وجہ سے ہمارے گلوکاروں کی تضحیک ہورہی ہے، شفقت امانت علی
دو ملازمین چوری میں ملوث ہونے پر برطرف
ملزمان نے رضوان نامی شخص کو تشدد کا نشانہ بنایا، بچی چوٹ لگنے سے جاں بحق ہوگئی
وزیراعلی نے واقعے کے بعد پولیس سے رپورٹ طلب کرلی ہے
قانون کی منظوری پر انسانی حقوق کی تنظیموں نے بھی آواز بلند کی ہے
متاثرہ افراد اسپتال میں زیر علاج، پولیس نے چار ملزمان کو گرفتار کرلیا
میں کب سے مذاکرات کی بات کررہا ہوں، یہ اپنے لیے نہیں بلکہ ملک کیلیے کررہا ہوں، بانی پی ٹی آئی
صحافی کے سوال پر عمران خان کا شیر افضل مروت کے حوالے سے طنزیہ جواب
عالمی بینک اور ایشیائی ترقی بینک نے قرض کی منظوری کا اعلامیہ جاری کردیا
گانے کی ویڈیوز میں دو ماڈلز ہیں
سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی باولر محمد شامی کے ساتھ شادی کی خبریں بھی اپنے زوروں پر ہیں۔
ضرورت کے مطابق پہلے بجلی خیبر پختونخوا کو دی جائے بعد ازاں دوسرے صوبوں کو فراہم کی جائے۔
واضح رہے کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری تنازع جنگ کے دوران کئی ممالک نے ریاست فلسطین کو تسلیم کیا ہے
محکمہ موسمیات کے بیان میں کہا گیا تھا کہ شہر قائد میں آئندہ 24 گھنٹے میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے
زخمی اہلکاروں کو علاج کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ دھماکے سے فورسز کی گاڑی کو بھی نقصان پہنچا۔
یہ بہت عجیب بات ہے لیکن کچھ ایسے مداح بھی ہیں جنہیں مجھ سے ملاقات کے وقت یہ سمجھ نہیں آ رہا ہوتا کہ اْنہیں مجھ سے کیا بات کرنی چاہیے۔
سابق چیئرمین سلیکشن کمیٹی، جو اب 7 رکنی کمیٹی کے بھی رکن ہیں، ان کا سلیکشن کمیٹی سے الگ ہونے کا قوی امکان ہے