مریم نواز نے کہا کہ خصوصی افراد سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کے پورٹل میں خود کو رجسٹر کرائیں۔
اگر ہولی پر پوسٹ کرون تو کہا جاتا ہے کہ آپ کس قسم کے مسلمان ہیں
سیف علی خان اور نکیتا دتہ نے رومانوی نغمے میں اپنی جاندار اداکاری اور جذباتی لگاؤ کے شاندار اظہار سے چار چاند لگا دیئے۔
کمشنر کراچی کے مطابق 150 گرام نان کی قیمت 17 روپے رکھی گئی ہے
واقعہ پیر کی شب پیش آیا جب 17 سالہ مریض نثار علی، جو سانس کے عارضے میں مبتلا تھا، کو اہل خانہ علاج کے لیے جناح اسپتال لائے۔
یہ مویشی منڈی کی سلور جوبلی ہے جسکا 19اپریل کو باقاعدہ افتتاح کیا جائے گا۔
فی تولہ سونے کی قیمت 300 روپے کی کمی سے 3لاکھ 49ہزار 700روپے کی سطح پر آگئی۔
ایک اور ایف آئی آر سہولت کاری کرنے پر پولیس افسر کیخلاف کاٹی گئی ہے
بی بی سی کو اہلکار نے اس بات کا انکشاف کیا ہے
ساکاریا ہوتے پر حج کرنے والوں کو سہولیات فراہم کی جائیں گی، سردار یوسف
ارشد چائے والا کی درخواست پر سماعت ہوئی
وزارت مذہبی امور نے حتمی نوٹی فکیشن جاری کردیا
خاتون پولیس کے سامنے پیش ہوگئی
طلحہ تھیلیسیمیا کے مریض بھی ہیں
محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی
ہمارے خارجہ تعلقات کیوجہ سے رہائی ممکن ہوئی ہے
اس خوفناک واقعے کی وجہ سے ان کے خاندان نے راتوں رات وہاں سے پٹودی محل سے منتقل ہونے کا فیصلہ کیا۔
اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے اعلان کیا کہ غزہ میں جنگ کے بعد بھی اسرائیلی فوج بفر زون میں موجود رہے گی
پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 205 رنز بنائے۔
سیکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے مدی میں خوارج کی موجودگی کی خفیہ معلومات کی بنیاد پر کارروائی کی۔