سی ڈی اے کا پی ٹی آئی آفس سیل کرنے کا حکم کالعدم قرار دے دیا گیا، سی ڈی اے حکام سے 10 قسم کے انتظامات کرنے پر متفق ہوئی ۔
ماضی میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ رہنے والے وقار یونس نے منگل کو اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔
منڈکئی میں کئی مکانات، دکانیں اور گاڑیاں ملبے تلے دب گئی ہیں اور پل بہہ جانے سے امدادی کارروائیوں میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
بھارت دفاعی چیمپئن کے طور پر ٹورنامنٹ میں شرکت کریگی
ان جماعتوں پر پابندی کا فیصلہ 14 جماعتی حکومتی اتحاد کے اجلاس میں ہوا۔
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کرکٹ کے تمام امور وقار یونس کو سونپ دیں گے اور خود صرف انتظامی امور دیکھا کریں گے
گزشتہ روز سابق کپتان نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں کے الیکٹرک سے درخواست کی کہ کے الیکٹرک والوں لائٹ آن کردو بھائی۔
کبریٰ خان نے انسٹا گرام پر اس حوالے اسٹوری شیئر کرتے ہوئے اولمپکس میں اسرائیل کی شمولیت پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔
400 روپے کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 52 ہزار 300 روپے ہے۔
شہر قائد کے مختلف علاقوں گلشن اقبال، فیڈرل بی ایریا، موسمیات، گلشن جمال اور اطراف میں تیز بارش ہوئی
پولیس نے واردات کا مقدمہ عزیزبھٹی تھانے میں ڈکیتی کی دفعات کے تحت درج کرلیاہے۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے نوٹی فکیشن جاری
امیر ترین خاتون کی دولت اور اثاثوں کی مالیت 16 کھرب ڈالر ہے
راشد محمود کو اس ماہ 35 ہزار روپے کا بل موصول ہوا ہے
پولیس نے موقع سے شواہد اکھٹے کرلیے تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی
کراچی کے مختلف میں رات 10 بجے کے قریب ہلکی اور تیز بارش ہوئی
دہشت گردوں کے خلاف آپریشنز 28 اور 29 جولائی کو کیے گئے۔
ڈاکٹر یاسمین راشد کو اس سے قبل سروسز ہسپتال منتقل کیا گیا تھا،ڈاکٹر یاسمین راشد کینسر کی مریضہ رہ چکی ہیں۔
اسرائیلی وزیر خارجہ یسرائیل کاٹز کا کہنا تھا کہ ایردوآن ... صدام حسین کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اسرائیل پر حملے کی دھمکی دے رہے ہیں۔
مطالبہ نہ ماننے کی صورت میں کل سے احتجاج دوبارہ شروع کرنے کا اعلان بھی کردیا۔