پاکستانی ٹیم ایونٹ جیتنے کی صلاحیت رکھتی ہے، سابق کپتان
ارسلان چار سو زبانیں لکھ، پڑھ اور ٹائپ کرسکتے ہیں
اڑان بھرنے کے فوری بعد طیارہ گر کر تباہ ہوا
یو اے ای نے خصوصی باکس پاک بھارت میچ کیلیے دیا تھا
ایلون مسک کے بچے کی شرارتوں کا سوشل میڈیا پر خوب چرچا ہورہا ہے
خاتون کو امریکی حکام کی شکایت پر حراست میں لیا گیا ہے
عمران خان کی ہدایت پر تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کے بعد تحریک شروع کی جائے گی
عالیہ بھٹ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم انسٹاگرام پر دنیا کی دوسری بااثر ترین اداکارہ بن گئی ہیں۔
شعیب شاہین پر بلا اشتعال حملہ ایک نہایت سنگدلانہ اقدام اور دلیل اور منطق کے مقابلے میں حیوانی جبلّت کا اظہار ہے
ایک 26 سالہ شخص مدھیہ پردیش کے شیوپور ضلع میں اپنی بارات کے دوران گھوڑے پر سوار ہوتے ہوئے گر کر ہلاک ہو گیا۔
لاہور کے ایکسپو سینٹر میں ہونے والے اس میچ میں رحیم پردیسی نے پانچویں رانڈ میں فیروز خان کو ناک آؤٹ کیا۔
اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے علما کرام نے کہا کہ ہم سب اپنی زندگی اسلامی اصولوں کے مطابق گزاریں
عمر شریف اور معین اختر کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ دونوں فنکار اپنے فن کے بادشاہ تھے۔
آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی میں شرکٹ کیلئے افغانستان کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی ہے
ذرائع کے مطابق کمیٹی میں سابق سپیکر اسد قیصر، عون عباس بپی، سردار اظہر طارق شامل ہیں
سرکاری افسران اور ملازمین دوران ڈیوٹی موبائل ویڈیو نہیں بنا سکتے