خاص طور پر امیتابھ بچن کے ساتھ ان کے تعلقات کی خبریں کئی دہائیوں سے میڈیا کی زینت بنی رہی ہیں
نارتھ کراچی سے اغوا اور 11 روز بعد مردہ حالت میں ملنے والے صارم کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے
ارشد ندیم نے انسٹاگرام پر تصویر شیئر کرتے ہوئے اپنے چاہنے والوں کو اس حوالے سے بتایا۔
مغوی کے بھائی کی مدعیت میں تھانہ شاہ لطیف میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔
10 گرام سونے کا بھاؤ439 روپے اضافے سے 2 لاکھ 42 ہزار 541 روپے ہے۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق تحائف میں سرٹیفیکٹ بھی شامل ہے
لاہور کے سبزا زار میں یہ واقعہ پیش آیا ہے
سیف علی خان کا پرانا ویڈیو کلپ وائرل ہورہا ہے
حملہ آور نے پولیس کو تفتیش کے دوران بیان دے دیا
اداکارہ نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے ایوارڈ شو میں تصدیق کردی
امریکی صدر نے عندیہ دیا کہ وہ جوبائیڈن کے تمام ایگزیکٹیو آرڈر منسوخ کردیں گے
گزشتہ دو سالوں کے دوران ادویات کی قیمتوں میں 50 فیصد سے زائد اضافہ ہوا ہے
اسکاٹ لینڈ یارڈ نے پی ٹی آئی کے کارکن کو مشروط رہائی دی ہے
فیاض سولنگی نے اپنے اغوا کا ڈرامہ رچا کر سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل کی تھی
ڈاکوؤں کی فائرنگ سے سابق ایم پی اے بھی زخمی ہوئے
مغوی عدیل کے بھائی کو پانچ روز قبل اغوا کیا گیا، جوہر تھانے میں درخواست دائر
رجسٹرار سپریم کورٹ نے کاز لسٹ جاری کردی
محکمہ صحت نے متعلقہ محکموں کو اقدامات کیلیے ہدایات جاری کردیں
تین بہنوں کو سرعام چوک پر تشدد کا نشانہ بنایا گیا، اسلحے کے بٹ سے زخمی کردیا گیا