• facebook
  • twiter
  • instagram
  • youtube
Dialogue Pakistan

Weather Icon

|

  • English
  • 
Dialogue Pakistan
menu
  • سماجی مسائل
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • فن و ثقافت
  • ویڈیوز
  • صحت
  • عالمی خبریں
  • لائف اسٹائل
  • سائنس ٹیکنالوجی
  • فیکٹ چیک
  • دلچسپ و عجیب
  • سماجی مسائل
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • فن و ثقافت
  • ویڈیوز
  • صحت
  • عالمی خبریں
  • لائف اسٹائل
  • سائنس ٹیکنالوجی
  • فیکٹ چیک
  • دلچسپ و عجیب

خاص خبریں

ایران: کوئلے کی کان میں دھماکہ، 51 کان کن جاں بحق

22 Sep 2024

ایران: کوئلے کی کان میں دھماکہ، 51 کان کن جاں بحق

کوئلے کی کان میں دھماکے کا واقعہ دارالحکومت تہران سے 540 کلو میٹر دور صوبہ خراسان کے ضلع تباص میں پیش آیا۔

8گھنٹے سونے کے 10 لاکھ، کمپنی کی انوکھی پیشکش

22 Sep 2024

8گھنٹے سونے کے 10 لاکھ، کمپنی کی انوکھی پیشکش

دو ماہ کی مدت کے لیے، منتخب امیدواروں کو صرف سخت نیند کے شیڈول پر قائم رہنے پر بھاری معاوضہ ملے گا

اسپتال ملازم نے 14 سالہ مریضہ کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنادیا

22 Sep 2024

اسپتال ملازم نے 14 سالہ مریضہ کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنادیا

ملزم نے بچی کو نشہ آور انجکشن لگا کر بے ہوش کر کے زیادتی کا نشانہ بنادیا اور لڑکی کو چھوڑ کر خود فرار ہو گیا۔

ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

22 Sep 2024

ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ 5 ریکارڈ کی گئی جس کی گہرائی 129 کلو میٹر تھی جبکہ زلزلے کا مرکز افغانستان تاجکستان بارڈر تھا۔

امریکا میں راہگیروں پر فائرنگ سے 4 ہلاک، درجنوں زخمی

22 Sep 2024

امریکا میں راہگیروں پر فائرنگ سے 4 ہلاک، درجنوں زخمی

فائرنگ کرنے والوں کی تعداد 2 یا اس سے بھی زیادہ ہو سکتی ہے۔ملزمان کی تلاش کا عمل شروع کردیا گیا ہے۔

آج کل رشتے کیوں کمزور ہورہے ہیں؟ عائزہ خان نے وجہ بتادی

22 Sep 2024

آج کل رشتے کیوں کمزور ہورہے ہیں؟ عائزہ خان نے وجہ بتادی

موبائل فون اور انٹر نیٹ کے بے دریغ استعمال کی وجہ سے ہمارے پاس اپنوں کیلئے وقت ہی نہیں

جسپریت بمراہ نے اہم سنگ میل عبور کرلیا

22 Sep 2024

جسپریت بمراہ نے اہم سنگ میل عبور کرلیا

بمراہ نے اپنی 400 بین الاقوامی وکٹیں مکمل کر لی ہیں۔ وہ 400 وکٹیں لینے والے ہندوستان کے 10ویں بولر بن گئے ہیں۔

حزب اللہ نے اسرائیل کی فوجی تنصیبات پر راکٹ برسا دیئے

22 Sep 2024

حزب اللہ نے اسرائیل کی فوجی تنصیبات پر راکٹ برسا دیئے

حزب اللہ نے اسرائیل کو بھرپور جواب دیتے ہوئے حیفہ میں رمات ڈیوڈ فوجی اڈے کونشانہ بنایا اور راکٹوں کی بارش کردی جس سے کئی مقامات پرآگ بھڑک اٹھی۔

وزیراعظم شہباز شریف 27ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب کریں گے

22 Sep 2024

وزیراعظم شہباز شریف 27ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب کریں گے

وزیراعظم شہباز شریف عالمی برادری پر زور دیں گے کہ وہ موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے اور اسلامو فوبیا کے خلاف فیصلہ کن اقدامات کرے۔

اگر  اس عمر میں یاسر دوسری شادی کرنا چاہے تو۔۔ ندا یاسر نے خاموشی توڑ دی

21 Sep 2024

اگر اس عمر میں یاسر دوسری شادی کرنا چاہے تو۔۔ ندا یاسر نے خاموشی توڑ دی

ندا یاسر کا یاسر نواز کی دوسری شادی سے متعلق گفتگو پر ردعمل

سونے کی فی تولہ قیمت ایک اور ریکارڈ بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

21 Sep 2024

سونے کی فی تولہ قیمت ایک اور ریکارڈ بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 75 ہزار روپے کی سطح پر پہنچ گئی

وزیراعلی خیبرپختونخوا جلسہ گاہ پہنچے بغیر راستے سے واپس روانہ

21 Sep 2024

وزیراعلی خیبرپختونخوا جلسہ گاہ پہنچے بغیر راستے سے واپس روانہ

وزیراعلی لاہور کے رنگ روڈ میں جلسہ گاہ کے قریب پہنچے اور مختصر خطاب بھی کیا

جج نے وزیراعلی گنڈا پور کے خلاف شراب برآمدگی کیس سننے سے معذرت کرلی

21 Sep 2024

جج نے وزیراعلی گنڈا پور کے خلاف شراب برآمدگی کیس سننے سے معذرت کرلی

خاتون جوڈیشل مجسٹریٹ نے معذرت کرلی

پی ٹی آئی جلسہ، پاکستان بھر میں واٹس ایپ سمیت سوشل میڈیا ایپس سروس اچانک متاثر

21 Sep 2024

پی ٹی آئی جلسہ، پاکستان بھر میں واٹس ایپ سمیت سوشل میڈیا ایپس سروس اچانک متاثر

ڈاؤن ڈیڈیکٹر نامی پلیٹ فارم نے بھی سروس متاثر ہونے کی تصدیق کردی

بھارت میں 10 سیکنڈ کے اندر حیران کن واقعہ، ویڈیو دیکھیں

21 Sep 2024

بھارت میں 10 سیکنڈ کے اندر حیران کن واقعہ، ویڈیو دیکھیں

ایک ٹرک اچانک زمین کے اندر دھنس گیا جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج وائرل ہوگئی

کراچی میں آئندہ کئی روز تک گرمی بڑھے گی

21 Sep 2024

کراچی میں آئندہ کئی روز تک گرمی بڑھے گی

شہر میں آئینہ کئی روز تک موسم گرم اور مرطوب رہے گا

اسرائیل کی لبنان اور غزہ میں بربریت، 3 بچوں سمیت 15 شہید

21 Sep 2024

اسرائیل کی لبنان اور غزہ میں بربریت، 3 بچوں سمیت 15 شہید

جنوبی بیروت میں ہونے والے حملے میں 66 افراد زخمی ہوئے جن میں سے 8 کی حالت تشویشناک ہے، لبنانی وزیر صحت

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی گاڑی کھائی میں جاگری، ہلاکتیں

21 Sep 2024

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی گاڑی کھائی میں جاگری، ہلاکتیں

الیکشن کی ڈیوٹی پر مامور بھارتی فوج کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا

کراچی میں جرائم پر قابو پانے کیلیے جدید کیمرے نصب

21 Sep 2024

کراچی میں جرائم پر قابو پانے کیلیے جدید کیمرے نصب

5 پولز پر نصب 25 کیمروں نے کام شروع کر دیا جبکہ اب تک 43 پولز لگائے جا چکے ہیں

داڑھی نہ رکھنے والا جہنم میں نہیں جائے گا، ڈاکٹر ذاکر نائیک

21 Sep 2024

داڑھی نہ رکھنے والا جہنم میں نہیں جائے گا، ڈاکٹر ذاکر نائیک

اسلام میں داڑھی رکھنا فرض ہے مگر نہ رکھنے والا جہنم میں نہیں جائے گا، معروف مذہبی اسکالر

  • «
  • 1
  • 2
  • ...
  • 334
  • 335
  • 336
  • 337
  • 338
  • 339
  • 340
  • ...
  • 525
  • 526
  • »

    facebook twiter instagram youtube pinterest tiktok
  • Copyright © 2025 Dialogue Pakistan. All rights reserved.
  • صفحۂ اول
  • سماجی مسائل
  • پاکستان
  • عالمی خبریں
  • بزنس
  • کھیل
  • صحت
  • سائنس ٹیکنالوجی
  • ویڈیوز
  • لائف اسٹائل
  • فیکٹ چیک
  • دلچسپ و عجیب
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • پرائیویسی پالیسی
  • ڈائیلاگ پاکستان کا تعارف
  • ملازمت کا موقع
  • رابطہ کرنے کا طریقہ

رابطہ قائم رکھنا

تمام تازہ ترین خبروں، پیشکشوں اور خصوصی اعلانات کے ساتھ اپ ڈیٹ ہونے کے لیے۔

Design & Develop By Sidat