چھوڑو جیت ہار کو! آؤ شیکھر تمہیں چائے پلاتا ہوں
کورنگی سنگر چورنگی رکشا اسٹینڈ کے قریب جھگڑے کے دوران ڈنڈوں کے وار سے ایک شخص جاں بحق
ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 37 روپے 80 پیسے سستا کیا گیا ہے۔
ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت بھی 2915 روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 96 ہزار 467 روپے ہے۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارت نے 29 اور 30 اپریل کی شب لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کی
آڈٹ رپورٹ میں 9 کروڑ روپے کے غبن کی نشاندہی کی گئی ہے
غیرملکی ایئرلائن لاش کو کولمبو میں بھول کر آگئی تھی
آگ لگنے کی تاحال وجہ سامنے نہیں آسکی
چین اور ترکیہ نے غیر مشروط حمایت کی یقین دہانی کرائی ہے
ترکیہ کی دلہن نے کہا کہ وہ اپنی زندگی کی شروعات غزہ کے لوگوں کو ریلیف دے کر کرنا چاہتی ہیں
روسی سفیر نے نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار سے اہم ملاقات ہوئی جس میں پیوٹن کا پیغام سامنے رکھا گیا
تمام بڑے ممالک نے مودی کی سوچ اور فیصلوں کو مسترد کردیا ہے
بھارت کے جنگی طیاروں نے پاکستائی فضائی حدود کے قریب پیٹرولنگ کی کوشش کی تھی
بھارتی وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا
ایم وی سنگھ کو عہدے سے معزول بھی کردیا گیا ہے، مودی فوجی افسر سے شدید نالاں
ویٹی کن میں جاری آخری رسومات کے دوران ٹرمپ نے اس خواہش کا اظہار کیا ہے
امریکی وزیر خارجہ دونوں ممالک کو کشیدگی میں اضافے سے گریزکرنے کا مشورہ دیں گے، ترجمان
شبمن گِل نے اپنے ایک تازہ انٹرویو کے دوران اپنی پیشہ ورانہ اور نجی زندگی سے متعلق بات کی
سیاست کو کھیل میں شامل نہیں کرنا چاہیے
کبھی کسی غیر اخلاقی راستے سے شہرت حاصل کرنے کی کوشش نہیں کی