سنوار نے قبول کیا تھا کہ اسرائیلی حملوں میں ان کی شہادت کا امکان ہے۔
کمیٹی میں چیف جسٹس کی تقرری کے لیے سیکرٹری قانون کے بھیجے گئے 3 ججز کے نام پیش کردیے گئے۔
میں شکرگزار ہوں کہ میری زندگی کا بیشتر حصہ سوشل میڈیا کے بغیر گزرا ہے
اس سے قبل یہ اطلاعات سامنے آئی تھیں کہ حزب اللہ نے نیتن یاہو کی ذاتی رہائش گاہ پر ڈرون حملہ کیا ہے۔
پی ٹی آئی پر حکومت رواں سال جولائی میں پابندی لگانے کا اعلان کرچکی تھی
پولیس کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ مظفرگڑھ کی رہائشی خاتون کو شادی میں معاوضہ دیکرپرفارم کیلئے مدعوکیاگیاتھا۔
یہ منفرد ٹول ٹرینڈز کا تجزیہ کرکے صارفین کو رئیل ٹائم میں ابھرتے ٹرینڈز کے بارے میں تفصیلات فراہم کرتا ہے۔
امریکا نے 26 سے زائد اداروں کو تجارتی بلیک لسٹ میں شامل کرلیا،
بلاول بھٹو کے کردار کی سب نے تعریف کی ہے
فی دس گرام سونے کی قیمت بھی 943روپے کے اضافے سے 242970روپے کی بلند ترین سطح پر آگئی۔
مولانا فضل الرحمان اور اسپیکر قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی قیادت کو منانے کی کوشش کی
سلمان اپنے پراجیکٹس کیلئے مکمل طور پر پرعزم ہیں
حزب اللہ کی جانب سے اسرائیل پر راکٹ داغے گئے
عمران خان کی قید سے پاکستانی جمہوریت پر اچھے اثرات نہیں پڑ رہے، کینڈین بزنس مین
انگلینڈ نے تین اسپنرز کاتھ میدان میں اترنے کا فیصلہ کیا ہے اس مرتبہ شعیب بشیر اور جک لیچ کا ساتھ دینے کے لیے ریحان احمد بھی موجود ہوں گے۔
بھارتی فلم رئیس میں ماہرہ خان نے بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے مدمقابل کام کیا تھا،
سندھ میں خناق سے اس سال 28 اموات واقع ہوئیں، خناق ایک انتہائی خطرناک مرض ہے۔
اسلحے کے زور پر ان سے اور ان کے ساتھیوں سے کیمرے، موبائل فون اور دیگر سامان لوٹ کر فرار ہوگئے۔
شہباز شریف نے امیر طبقے سے اپیل کی کہ وہ وزیراعظم فنڈز میں دل کھول کر عطیات دیں
متھیرا نے شادی کی شرائط کو کاروباری معاہدے کی طرح قرار دیتے ہوئے اسکی مخالفت کی ہے