میزبان ٹیم کی جانب سے کوئی گول نہیں کیا جاسکا
پتوکی میں رہائش گاہ پر ہی اہلیہ نے دونوں بچوں کو جنم دیا ہے
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ہفتے کے روز کمی ہوئی
چیمپئنز ٹرافی میں پاک بھارت میچز دبئی میں ہوں گے، 2031 تک قومی ٹیم انڈیا نہیں جائے گی،
پارلیمنٹ نے پابندی کا قانون منظور کرلیا
بانی پی ٹی آئی کا حکم ہو تو وزارت اعلی کیا اسمبلی رکنیت بھی چھوڑ دوں گا
بانی عمران خان کا حکم تھا ڈی چوک تک پہنچناجو تھا وہاں اور جو نہیں اس کا جواب بانی مانگیں گے۔
یہ کارنامہ جاپانی کمپنی اوساکا کی ایک نئی کمپنی سائنس کارپوریشن کی جانب سے انجام دیا گیا ہے۔
اداکارہ کو ان کے دوستوں اور خاندان کی جانب سے انسٹاگرام پر مبارکباد کے پیغامات موصول ہو رہے ہیں۔
زیادہ گہرائی میں مزید ذخائر ہونے کا اندازہ لگایا گیا ہے
یہ اطلاع سامنے آنے کے بعد ان کے مداح ان کی شادی کی تصویروں کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں
کسی ظالم رہنماء کے خلاف بغاوت کرنا یا احتجاج کرنا یا مظاہرہ کرنا جائز نہیں ہے۔
سوشل میڈیا صارفین نے اس ویڈیو کو کافی پسند کیا
گروارے اسٹیڈیم میں میچ کے دوران 35 سالہ کھلاڑی کو دل کا دورہ پڑا جس سے ان کی موت واقع ہو گئی۔
بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 21 ڈالر اضافے سے 2 ہزار 661 ڈالر فی اونس ہے۔
امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک تجربہ کار اور ذہین سیاستدان ہیں جو مسائل کا حل تلاش کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
شہر کے مختلف علاقوں میں گیس کی لوڈشیڈنگ سے شہری پریشان، جبکہ صبح ہو یا شام گیس پریشر انتہائی کم ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔
اولڈ سٹی ایریا نیپئر تھانے کے علاقے میں فائرنگ کرکے قتل کیے جانے والے خاتون اور مرد کی شناخت میاں بیوی کے طور پر ہوئی ہے۔
یہ ایک ٹیسٹ کیس ہے جس سے مثال قائم ہوسکتی ہے، جبران ناصر
خالد انعم نے عمران خان کی مداح سرائی کی اور انہیں سب پر بھاری قرار دیا