پاکستان کرکٹ بورڈ نے 3 سال تک بھارت میں شیڈول آئی سی سی ایونٹس کے لیے فیوژن ماڈل پیش کیا تھا۔
درخواست میں وزیر دفاع، وزیر اطلاعات، وزیر داخلہ سمیت دیگر کیخلاف کارروائی کی استدعا کی گئی ہے
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 5 ہزار روپے کم ہوئی۔
جنوبی افریقا نے اس ون ڈے سیریز کے لیے اپنے سب سے مضبوط اسکواڈ کا انتخاب کیا ہے۔
جیسن گلیسپی نے ٹم نیلسن کے معاہدے میں توسیع نہ ہونے پر جنوبی افریقہ نہ جانے کا فیصلہ کیا
کوسٹ گارڈز نے اب تک 27 افراد کوبچا لیا ہے جو خراب موسم کی وجہ سیٹوٹ جانے والی کشتی میں سوار تھے۔
نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کی ریجنل ریفرنس لیبارٹری نے پاکستان میں مزید 4 پولیو کیسز کی تصدیق کی ہے۔
پارکنگ کی فیس کا نرخنامہ آویزاں نہیں تو آپ پولیس کی طرف سے لگا دیں،
پولیس نے باقاعدہ گرفتاری ظاہر کردی، مقدمہ درج
اہلیہ نے فواد چوہدری کے حوالے سے بڑا دعوی کردیا
پہلی پرواز اسلام آباد پہنچی، دوسری آج رات متوقع ہے
ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے یہ انکشاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں کیا
یہ خبر واشنگٹن سے ذرائع نے دی ہے
اس کانٹینٹ کا باضابطہ اعلان کردیا گیا ہے، استعمال کا طریقہ جانیے
جاپان نے اس فیصلے کا اطلاق 2025 سے کرنا ہے
مشی خان سمیت دیگر نے رائٹر ناصر ادیب کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے
نامعلوم شخص متوفیہ کے ہاتھ سے سونے کی چوڑیاں اتار کر فرار ہوگیا
امریکی یونیورسٹی نے سروے رپورٹ جاری کردی
عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا جو 23 دسمبر کو سنائے جانے کا امکان ہے