ایرانی ہلال احمر کے سربراہ نے امریکی عہدیدار کو خط لکھ دیا
اداکارہ نے اپنی شادی کی مزید نئی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں
یہ ویڈیو سوشل میڈیا انفلوئنسر نے شیئر کی جسے اب تک 13 کروڑ 30 لاکھ لوگ دیکھ چکے ہیں
فیصلہ میرے پاس محفوظ اور لکھا ہوا ہے، جج ناصر اقبال
عمران خان اور بشری بی بی کیخلاف دائر ریفرنس پر آج محفوظ فیصلہ جاری کیا جائے گا
خبیب نے آف لوڈ کرنے سے پہلے عملے سے مباحثہ بھی کیا، ویڈیو سامنے آگئی
پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کے بعد گفتگو اور بڑا اعلان
ریسیکو آپریشن میں اب تک 11 کان کنوں کی لاشیں نکالی جا چکی ہیں۔
بلیک کیپ اسکواڈ میں کین ولیمسن اور ڈیرل مچل شامل ہیں، مائیکل بریسویل، مارک چیپمین، ڈیون کونوے اور لوکی فرگوسن بھی نیوزی لینڈ ٹیم کا حصہ ہیں۔
سلیکٹرز جسپریت بمراہ کی فٹنس رپورٹس کی روشنی میں ٹورنامنٹ کے قریب جا کر اسکواڈ کا اعلان کرنا چاہتے ہیں۔
ہلاک ہونے والوں کی عمریں 19 سے 37 سال کے درمیان ہیں
اگر کسی دینی مسئلے میں الجھن کا شکار ہیں تو حرمین میں موجود رہنما مرکز سے رجوع کریں
اسرائیل ایک جانب نہتے فلسطینیوں پر مسلسل مہلک حملے کر رہا ہے، تو دوسری جانب تل ابیب کا اعلی سطح مذاکراتی وفد قطر پہنچا ہے۔
فوٹوز اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے گھر کی تباہی کے مناظر اپنے فالوورز کیساتھ شیئر کیے۔
پیر کو شہر میں معمول سے تیز سرد ہوائیں چل سکتی ہیں
مسافروں پر پابندیاں کچھ بیماریوں کیوجہ سے عائد کی گئی ہے
بھارتی ریاست اتر پردیش میں یہ اندوہناک واقعہ پیش آیا ہے
امیگریشن ذرائع نے بتایاکہ قطر، سعودیہ اور عمان کے 4 مسافروں کے نام اسٹاپ لسٹ تھے۔