حماس نے الزامات کو مسترد کرکے گزشتہ روز اعلان پر کھڑے رہنے کا فیصلہ کیا ہے
گوہر رشید نے کراچی میں ایک انفلوئنسر کے ساتھ گفتگو میں اس بات کا عندیہ دیا
پانچ ملزمان نے بریت کیلیے درخواستیں دائر کردیں
رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ملاقات میں صرف یہ لوگ (پی ٹی آئی والے) نہیں بلکہ دیگر جماعتوں کے قائدین بھی موجود تھے
بیرسٹر گوہر اور علی امین گنڈا پور نے پشاور میں آرمی چیف سے ملاقات کی
سیف علی خان کو رکشے میں بیٹے نے اسپتال پہنچایا
یہ اعلان جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم نے کہا، شہدا کو خراج تحسین اور زخمیوں کو سلام پیش
اگر مذاکرات ناکام ہوئے تو ہم بہت بڑا احتجاج کریں گے، عمر ایوب کا دو ٹوک موقف
ملزم نے چاقو کے متعدد وار کیے، دو زخم گہرے ہیں، گھریلو ملازم زیر حراست
کرینہ کپور نے بتایا کہ وہ اور بچے بالکل محفوظ ہیں
سیف علی خان کو لیلاوتی اسپتال منتقل کردیا گیا ، آپریشن جاری
قطری وزیر اعظم نے معاہدے کی تصدیق کی، امریکا اور مصر کا بھی متحرک کردار
چیمپئینز ٹرافی کے میچز کیلئے ٹکٹوں قیمت کا تعین کرلیا گیا۔
فی لیٹر پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے سے زائد اضافہ
امام الحق، محمد رضوان اور صائم ایوب نے اپنی پوزیشنز برقرار رکھی
اسرائیل اور حماس نے معاہدے پر اتفاق کرلیا، دستخط کے بعد جلد اعلان کیا جائے گا، اسرائیلی میڈیا
کویت میں شب اسرا والمعراج باضابطہ طور پر پیر 27 جنوری کو ہے لیکن یہ چھٹی اب جمعرات کو دی جائے گی۔