ہاکس بے روڈ مشرف کالونی میں شیراز بس اسٹاپ کے قریب ڈمپر نے موٹر سائیکل سوار کو کچل کر جان لے لی
سونے کی قیمت 2 ہزار 911 ڈالر فی اونس یعنی 8 لاکھ 12 ہزار روپے سے تجاوز کرگئی ہے۔
بابر اعظم نے خود ہی فون گم ہوجانے کی اطلاع دی تھی
مردان کے تھانہ سٹی میں پریس کلب اور انتظامیہ کے خلاف مہم چلانے والے شہری کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا
ٹرانسپرینسی انٹرنیشنل نے سال 2024 کی فہرست جاری کردی، کرپشن میں اضافے کا انکشاف
دفتر خارجہ کے مطابق حادثے میں بیشتر پاکستانی جاں بحق ہوچکے ہیں
جسٹس یحییٰ آفریدی نے صحافیوں سے گفتگو میں عمران خان کا خط ملنے کی تصدیق کردی
امریکی صدر نے خطرناک نتائج کا ذمہ دار بھی حماس کو ہی قرار دیا ہے
یوٹیوبر کے خلاف مقدمہ درج، معافی بھی مانگ لی
سعودی عرب کی پابندی کے حوالے سے مذہبی امور نے پاکستانی زائرین کو آگاہ کردیا
یہ انہونا واقعہ بھارت کی ایئرلائن میں پیش آیا
سعودی عرب کی شوریٰ کونسل کے رکن کی تجویز
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان معاہدہ طے پاگیا ہے
ماہ روز نے اس ایجاد کے بعد پاکستان سمیت دنیا کے ماہرین کو حیران کردیا
کراچی میں میچز 12 سے 14 فروری، 19 سے 21 فروری اور یکم مارچ کوکھیلے جائیں گے
(پی سی بی)نے 11 فروری کو کراچی میں نئے تعمیر شدہ نیشنل بینک اسٹیڈیم کی شاندار افتتاحی تقریب کا اعلان کیا ہے
حماس نے اسرائیل پر معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام لگایا ہے
ہندوستانی میڈیا نے مذکورہ مقام سے بنائی گئی ویڈیو میں پی ٹی آئی کے جھنڈے کو متحرک غباروں کے ساتھ درخت کی شاخوں میں پھنسا ہوا دکھایا ۔