پاکستان اور ترکیہ کے درمیان جدید عصری تعلیم کے فروغ کیلئے علما کرام اور مدارس کے طلبا کے تبادلوں کو بڑھایا جائے گا
نئی ہدایات کی روشنی میں گزشتہ کئی روز سے مسافروں کو ائیرپورٹس پردشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
جب بھی بیٹنگ کیلئے جاتا تو یہی سوچ کر جاتا ہوں کہ اچھا اسکور کرنا ہے۔
اگر سرچ انجن گوگل پر دیکھا جائے تو ان کا جنم دن 8 اگست ہے اور وہ ابھی 49 سال کی ہوئی ہیں۔
ماورا حسین نے بھی ودیا بالن کے تعریفی کلمات کو اپنی انسٹا گرام اسٹوری پر شیئر کر کے شکریہ ادا کیا۔
آرمی چیف نے خط کو چال قرار دیے دیا
کراچی سمیت سندھ بھرمیں جعلی ادویات کی فروخت کا انکشاف ہوا ہے۔
پاکستان میں فی تولہ سونا 2500 روپے اضافے سے 3 لاکھ 4 ہزار ایک سو روپے کا ہوگیا۔
عمران خان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر خط کے نکات جاری کردیے گئے
ملزم کی شناخت مزمل قریشی کے نام سے ہوئی
میرا نے ٹرانزٹ کو ٹرانزیکشن کہا تھا، والدہ
اس بات کا اعلان مفتی قوی نے حالیہ پوڈ کاسٹ میں کیا
عدالت کے حکم پر جرمانہ عائد کیا گیا ہے
وزیر داخلہ محسن نقوی نے پاسپورٹ آفس کا افتتاح کیا
حالیہ سروے میں ڈیموکریٹ اور ریپبلکن کے ووٹرز نے اپنی رائے کا اظہار کیا
یہ حیران کن انکشاف سوشل میڈیا پر اُس وقت ہوا جب پرانی تصاویر وائرل ہوئیں
فلسطین نے ٹرمپ کے متنازع منصوبے کو بھی مسترد کردا
صوابی سے ملزم کو گرفتار کیا گیا
اس کے علاوہ دیگر ہیوی ٹریفک کو دن میں بالکل اجازت نہیں ہوگی
اداکارہ نے اپنی سالگرہ کے موقع پر نیا فوٹو شوٹ شیئر کیا