سوات، گھر میں گھسنے والا چیتا مکینوں کے شور مچانے پر بھاگ گیا

سوات، گھر میں گھسنے والا چیتا مکینوں کے شور مچانے پر بھاگ گیا

سوات مدین میں چیتا گھر میں داخل ہوگیا تھا
سوات، گھر میں گھسنے والا چیتا مکینوں کے شور مچانے پر بھاگ گیا

ویب ڈیسک

|

5 Nov 2024

خیبرپختونخوا کے علاقے مدین کی آبادی میں جنگلی چیتا گھس آیا۔

تفصیلات کے مطابق سوات مدین کے علاقے ٹانگار میں چیتا آبادی میں داخل ہوا، جس پر مکینوں نے شور کیا۔

مکینوں کے شور پر چیتا وہاں سے بھاگ کھڑا ہوا، جس پر گھروالوں نے سکھ کا سانس لیا مگر وہ دوبارہ آنے کے خدشے کے پیش نظر خوفزدہ رہے۔

چیتے کی موجودگی کی اطلاع اور سی سی ٹی وی فوٹیج کے بعد مکین خوفزدہ ہوئے اور انہوں نے انتظامیہ سے مدد کی اپیل کی ہے۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!