امریکی صدر نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو خطے میں کشیدگی کم کرنے کا مشورہ دیا
تہران میں 31 جولائی کو حماس کے سیاسی ونگ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر ایران نے ہر صورت بدلہ لینے کا اعلان کر رکھا ہے
اسماعیل ہنیہ کو اسرائیلی خفیہ ایجنسی نے ایرانی ایجنٹوں کے ذریعے قتل کرایا۔
ایرانی حکام کے پاس عمارت کی سی سی ٹی وی موجود ہے جس میں ایجنٹوں کو چپکے سے کمروں میں انتہائی تیزی سے آتے جاتے دیکھا جاسکتا ہے۔
اسماعیل ہنیہ نے والد کی ایران میں شہادت پر اپنے بیان میں کہا کہ ہم اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں کہ اس نے ہمارے والد کو شہادت سے نوازا۔
اسرائیل کو ہر حال میں پچھتانا پڑے گا۔
اتھارٹی کا کہنا تھا کہ 5 لاکھ 5 ہزار 700 نے روضہ رسولۖ پر حاضری دی۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے سوال کیا کہ کملا ہیرس بھارتی ہیں یا سیاہ فام؟ کملا اب تک تو بھارتی تھیں، اچانک پلٹ کر سیاہ فام کیسے ہوگئیں؟
وزارت نے کہا کہ سوئش شہریوں کو لبنان فوری طور اپنے ذرائع سے چھوڑ دینا چاہیے
حماس کے سیاسی رہنما اسماعیل ہنیہ کے اپنے محافظ کے ساتھ شہید ہونے پر ایران کی جانب سے قم کی مسجد میں انتقام کی نشانی سرخ پرچم لہرایا ہے۔
ایرانی سپریم لیڈر کی براہ راست ہدایت پر تیاری شروع کردی گئی ہے
ملزمان رہائی کے معاہدے کے تحت اعتراف جرم کو تیار ہوگئے
18 لاکھ سے زائد پاکستانی متحدہ عرب امارات میں موجودہیں
موبائل جاسوسی کے سافٹ ویئر پگاس کی مدد سے اسماعیل ہنیہ کو نشانہ بنایا گیا، یورپین سیاسی مبصر
اسرائیلی فوج نے اپنے بیان میں یہ بھی کہا کہ اس نے خان یونس میں اپنی تازہ جنگی مہم کے دوران 150 فلسطینیوں کوشہید کیا۔
اسرائیلی فوج کا کہنا تھا کہ وہ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کا جواب نہیں دیتے۔
ہیتھرو اور کیو گارڈن میں درجہ حرارت 32 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
حملے میں حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ کے فوجی مشیر سید محسن فواد شکر کے مارے جانے کی تصدیق ہوگئی ہے۔
اپوزیشن اور جانوروں کے حقوق کی تنظیموں نے مخالفت کی ہے