یوکرین کو نیٹو کا رکن بنا دیں تو میں مستعفی ہو جائوں گا۔
فلکیاتی ماہرین کے مطابق ہجری اور قمری کلینڈر میں فرق کی وجہ سے 33 سال بعد ایسا ہوتا ہے
پاکستان کے سفیر محمد مدثر ٹیپو نے ایران کے نائب صدر برائے اسٹریٹیجک امور محمد جواد ظریف سے تہران میں ملاقات کی۔
ٹرمپ انتظامیہ صدر ٹرمپ کی پہلی مدت صدارت کے آخری دنوں میں پہلی بار حوثیوں کو دہشت گرد قرار دیا تھا۔
جنازے میں شرکت کیلئے لبنان اور دنیا بھر سے لاکھوں افراد بیروت پہنچے
پوپ فرانسس کی طبیعت کل کی نسب آج مزید بگڑ گئی، ویٹی کن کی تصدیق
ٹرمپ نے اردن اور عالمی رہنماؤں کے ردعمل پر فیصلے میں تبدیلی کی ہے
خاتون طویل عرصے سے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ریڈار پر تھی۔
حال ہی میں ایک برطانوی ماہر آثار قدیمہ ڈاکٹر پیئرز لیتھرلینڈ نے مصر کی وادیِ ملوک میں 100 سال بعد پہلی مرتبہ کسی فرعون کا مقبرہ دریافت کیا ہے۔
ریئلٹی شو کے تنازع کے بعد حکومت نے یہ قدم اٹھایا ہے
برطانیہ کی جانب سے اپنے شہریوں کیلیے ایڈوائزری جاری کردی گئی ہے
یرغمالیوں کی لاشیں ریڈ کراس کے حوالے کرنے کی تقریب میں اسٹیج پر رکھے امریکی بم فضا سے زمین پر مار کرنے والے جی بی یو 39 بم تھے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ مشرق وسطی اور یوکرین میں جاری کشیدگی کے باعث تیسری عالمی جنگ چھڑ سکتی ہے۔
حادثے کے فورا بعد اچاریہ کو اسپتال لے جایا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دے دیا۔
سوشل میڈیا پر متعدد فیس بک پیجز، انسٹاگرام گروپس اور دیگر پلیٹ فارمز پر نیم عریاں ویڈیوز اور تصاویر شیئر کرکے فروخت کی جا رہی ہیں۔
مرنے والوں کی شناخت فوری طور پر سامنے نہیں آئی ہے جبکہ حادثے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں
رواں سال صدقہ فطر وفدیہ صوم کم ازکم220روپے فی کس ادا کیاجائے