ایران نے وسطی اسرائیل کے علاقے میں تل ابیب میں کارروائی کی جہاں وزارت دفاع اور فوج کا ہیڈکوارٹر واقع ہے
آج مزید تین سائنسدان جاں بحق ہوئے، تہران کی تصدیق
فضائی دفاعی نظام میزائلوں کو روکنے کے لیے کام کررہا ہے۔ہر طرف خوف و ہراس پھیلا ہوا ہے۔
طیارہ احمد آباد سے لندن جارہا تھا، اڑان بھرتے ہی گر کر تباہ ہوا
اسرائیلی فوج کی جانب سے اسرائیلی شہریوں کو تا حکم ثانی محفوظ مقامات پر رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
ایران اس وقت فلسطین کی حمایت اور مزاحمت کی قیمت چکا رہا ہے۔
فوجی عہدیداروں اور ایٹمی سائنسدانوں کے نام بھی جاری کردیے گئے ہیں۔
بن گورین ائیر پورٹ طیاروں سے تقریباً خالی ہوگیا
ایسے شکاری (predatory) ریجم سے صرف طاقت کی زبان میں بات کی جانی چاہیے
جنرل حبیب اللہ سیاری کو عارضی طورپر ایرانی مسلح افواج کا نیا کمانڈر تعینات کیا گیا ہے۔
امریکی صدر ٹرمپ نے دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے اگر جوہری معاہدے کی ڈیل نہ کی تو حملے مزید خطرناک ہوں گے۔
ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگی صورتحال کے باعث عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیتموں میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔
بوئنگ کمپنی انڈین ایئرکرافٹ ایکسیڈنٹ انویسٹی گیشن بیورو کی سربراہی میں ہونے والی تحقیقات میں ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی
پرتیک جوشی 7 سال بعد فیملی کو لینے بھارت آئے تھے
ابھی حادثے کی مکمل وجہ جاننے کے لیے تفتیش جاری ہے
حملے میں پاسداران انقلاب کے سربراہ بھی شہید
زندہ بچ جانے والے مسافر نے آخری لمحات کی دل دہلا دینے والی کہانی بیان کردی
کنیسٹ میں ہونے والی ووٹنگ میں 120 میں سے 61 ارکان نے اس بل کی مخالفت کی
ایک منٹ کے اندر ساری کہانی تبدیل ہوگئی