اسرائیل فوجی ترجمان نے کہا کہ پہلے دن سے معلوم تھا کہ معاہدہ نہیں ہوگا
جنگ بندی کی خلاف ورزی کی جائے تو ایسے حالات میں مثر ردعمل دینا ناگزیر ہوتا ہے۔
واقعہ اس وقت سامنے آیا جب لڑکی کے گھر سے لاپتہ ہونے کے بعد اس کے اہلِ خانہ نے پولیس میں گمشدگی کی رپورٹ درج کروائی۔
شہزادہ ہیری اور دیگر 6 افراد میڈیا کے خلاف پرائیویسی کا مقدمہ لندن ہائیکورٹ میں ہار گئے ہیں۔
ایسے اقدامات خطے کے امن و استحکام کے لئے نقصان دہ ہیں۔
ہمیں ہر قسم کی دہشت گردی کے خلاف متحد ہونا چاہیے۔
تیل کی قیمتوں میں 5 فیصد اضافہ ہوگیا۔
ایران کے شہید سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کا جسد خاکی ہیلی کاپٹر کے ذریعے قم پہنچا یا گیا
گزشتہ دو ہفتوں کے دوران امریکی بحری بیڑے کی پوزیشن میں نمایاں تبدیلی دیکھی گئی۔
صدر ٹرمپ اس سے قبل بھی ایران کی ہزاروں سال پرانی تہذیب کو تباہ کرنے کی دھمکیاں دے چکے ہیں
ایجنسی نے ناردرن انگلینڈ کے لیے اسی عرصے کے لیے ییلو وارننگ بھی جاری کر رکھی ہے۔
دھماکوں کے بعد علاقے میں آگ بھڑک اٹھی اور قریبی دکانوں کے اطراف سے سیاہ دھواں اٹھتا دیکھا گیا
چین نے ٹیسٹ سے متعلق آگاہ کر دیا تھا ہم بلیسٹک میزائل ٹیسٹ خطے کے لیے عدم استحکام کا باعث ہے۔
پائلٹ نے ہارڈ لینڈنگ کی جس کی وجہ سے طیارے کا ایک بازو ٹوٹ گیا
آمال خاتون نے اپنی گفتگو کے اختتام پر سب کے لیے فکر انگیز پیغام دیتے ہوئے کہا کہ عمر محض ایک ہندسہ ہے
جاپانی حکومت اس صورتحال کو "کودوکوشی یعنی "تنہائی میں موت قرار دیتی ہے۔
حماس ترجمان کے مطابق حماس نے اپنی ذمہ داری پوری کردی ہے
امریکا کے 4 کروڑ سے زائد شہری فوڈ اسٹیمپس پر گزارا کر رہے ہیں
جبکہ جنگ کے نتیجے میں ہونے والے نقصانات کے حتمی اور مستند اعداد و شمار بھی ابھی تک دستیاب نہیں ہیں۔
زلزلہ متاثرہ علاقوں میں زخمیوں کو فوری طبی امداد کی فراہمی کو یقینی بنایا جا رہا ہے