یہ اقدام طلبا کے تحفظ اور تعلیمی عمل کے تسلسل کو یقینی بنانے کی کوششوں کا حصہ ہے۔
جدید ترین سینسرز اور حساس کیمروں کی مدد سے مسجد الحرام میں آنے اور باہر جانے والے زائرین کی تعداد کا درست تعین کیا جا سکتا ہے۔
دارالحکومت بغداد میں امریکی سفارت خانے کی بندش کا ذمہ دار عراقی حکومت کو بھی ٹھہرایا۔
خامنہ ای کے تمام اہل خانہ، بشمول ان کے بیٹے مجتبی، اس وقت ان کے ساتھ موجود ہیں۔
ایرانی حملوں میں 592 اسرائیلی زخمی ہوئے جن میں سے 10 کی حالت تشویشناک ہے
وزارت صحت نے تین روز میں ہونے والے جانی نقصان کے اعداد و شمار جاری کردیے
امریکی صدر نے مداخلت کا عندیہ دے دیا
فلسطین کی ریاست کو تسلیم کرنے کی کوئی شرائط ہیں تو انہوں نے کہا کہ کوئی شرائط نہیں۔
سعودی عرب میں موجود حجاج کو بحفاظت وطن لے جانے کے لیے بسوں کا انتظام کیا جارہا ہے
بہت ساری ملاقاتیں اور فون کالز ہو رہی ہیں، ایران اور اسرائیل معاہدہ کریں گے۔
ایرانی میزائل حملوں کے نتیجے میں حیفہ میں واقع پائپ لائنز اور تیل کی ترسیلی لائنوں کو نقصان پہنچا ہے۔
ایرانی انٹیلی جنس یونٹ نے صوبے البورز سے دو مبینہ جاسوسوں کو گرفتار کیا جن پر اسرائیل کیلئے کام کرنے کا الزام ہے۔
ایران کے حملے میں 200 سے زائد اسرائیلی زخمی ہوئے ہیں
ایران کے گزشتہ رات کیے گئے حملوں میں 14 اسرائیلی ہلاک ،200 زخمی ہوئے
حملے کے نتائج فوری طور پر معلوم نہیں ہو سکے اور اسرائیلی فوج نے اس واقعے پر باضابطہ طور پر کوئی تبصرہ نہیں کیا۔
صرف دو روز میں خلا کے شعبے کو کروڑوں ڈالر کا نقصان پہنچا ہے
اسرائیلی میڈیا نے ہلاکتوں اور زخمیوں کی تصدیق کردی
شہری کو خوراک کے حصول کے دوران گولی لگی تھی
چین، ترکی، جاپان نے فیٹف میں پاکستان کی حمایت کی