ترکیہ کے تعلقات ختم کرنے پر ایرانی وزیر خارجہ تلملا اٹھے
اگر اسرائیل بین الاقوامی قوانین کی پاسداری نہیں کرتا ہے تو امریکا کو معصوم زندگیوں کے تحفظ کے لیے اقدامات کرنا ہوں گے۔
ترکیہ نے اسرائیل سے اپنی تمام تجارت روک دی ہے اور آج سے اسرائیل سے تمام درآمدات اور برآمدات پر پابندی عائد کردی ہے۔
اردن کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیلی یہودی آبادکاروں نے اردن کے امدادی قافلوں پر حملہ کیا ہے۔
اسرائیل غزہ میں نسل کشی کررہا ہے
واقعے کے بعد قانون نافذ کرنے والے ادارے متحرک ہوئے۔
اس واقعے کا میڈیا کو علم ہوا تو انہوں نے تفتیش شروع کردی
اماراتی محکمہ موسمیات نے بتایاکہ متحدہ عرب امارات بحیرہ احمر سے سطحی کم دبا ؤکی توسیع سے متاثر ہے۔
کابل میں ایرانی سفارت خانے کی جانب سے حملے کی مذمت کی گئی ہے۔
پولیس نے ایک چھاپے کے دوران دونوں کو گرفتار کیا
طالب علموں کا مطالبہ ہے کہ غزہ کی پٹی میں مستقل جنگ بندی کی جائے
مجھے یقین ہے کہ پیپا مڈلٹن کولیڈی ان ویٹنگ یا کمپینین جیسا شاہی ٹائٹل مل سکتا ہے۔
دبئی ایئرپورٹ کی توسیع کا فیصلہ، 26 کروڑ مسافروں کو فائدہ ہوگا
ملزمہ نے اپنے بھائیوں اور ساتھیوں سے شوہر کو قتل کروایا، ملزمان گرفتار
اسرائیلی فوج کی بمباری کے نتیجے میں خاتون شوہر اور بیٹی سمیت شہید ہوگئی تھی جبکہ رحم میں بچی زندہ بچ گئی تھی
شہزادے کی نماز جنازہ بعد نماز عصر ادا کی گئی
عسکریت پسندوں نے پہاڑوں سے چیک پوسٹ پر حملہ کیا اور بم برسائے
بنگلادیش کی 76 سالہ تاریخ میں شدید ترین گرمی ریکارڈ کی گئی ہے
غزہ کے معاملے پر امریکی محکمہ خارجہ میں یہ تیسرا استعفیٰ ہے۔
لاشوں میں سے کئی کے اعضا جو غائب کردیا گیا ہے