جارجیا میں قانون سازی کے تحت ہم جنس پرستی کے جھنڈے اور کتب پر پابندی ہوگی
سیلاب کے باعث متعدد افراد لاپتہ ہیں جبکہ اموات میں اضافے کا خدشہ بھی ظاہر کیا گیا ہے
اس واقعے پر حکام حیران اور واقعے کو اپنی ناکامی قرار دے رہے ہیں
ایران کے سپریم لیڈر کی جانب سے مسلمانوں کے ساتھ ناروا سلوک کا آئینہ دکھانے پر مودی انتظامیہ تلملا اٹھی
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے وضاحت کردی
پولیس نے ملزم کو گرفتار کیا تو مزید خواتین کے متاثر ہونے کا انکشاف ہوا
دنیا اور آخرت کی کامیابی و کامرانی اللہ کی تعلیمات اور احادیث پر عمل کرنے میں ہے، شیخ حذیفہ
ٹائٹن سمندر کی ساڑھے 12 ہزار فٹ کی گہرائی میں جاکر حادثے کا شکار ہوئی تھی
عدالت نے ملزم کو ملازمت سے بھی برطرفی کردیا
غزہ کے وزارت صحت نے رپورٹ جاری کردی
نریندر مودی نے اپنے مختصر پیغام میں ہم آہنگی، اتحاد اور خوشحالی کی دعا بھی کی۔
نپاہ وائرس سے نوجوان طالب علم انتقال کرگیا
دکاندار کی شناخت عامر خان کے نما سے ہوئی ہے
میزائل اسرائیل کی حدود میں داخل ہوتے ہی اسرائیلی دفاعی نظام کے تحت سائرنز بجنا شروع ہوئے
اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے نیتن یاہو کی حکومت کے خلاف ریلی نکالی۔
فوجی عدالت نے سزا سنادی، تین امریکی، برطانوی اور بلیجیئم کا شہری بھی سزا پانے والوں میں شامل
خاتون نے اپنے ساتھ پیش آئے واقعے کی تفصیلات بیان کردیں
روس نے یوکرین جنگ میں بڑھتی مداخلت کے تناظر میں برطانیہ کے 6 سفارت کاروں کے اجازت نامے واپس لے کر انہیں ملک بدر کردیا۔
اسرائیلی پولیس کے مطابق یہ ایک منظم جرم کے زمرے میں کی گئی کارروائی ہے۔