ایرانی اور قطری وزرائے خارجہ کے درمیان اہم ٹیلیفونک رابطہ
قطری وزیر خارجہ نے فریقین کو کشیدگی بڑھنے سے روکنے کیلئے سفارتکاری پر زوردیا۔
Webdesk
|
9 Jul 2026
تہران: ایرانی اور قطری وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہواہے جس میں مشرق وسطی کی تازہ صورتحال پر اہم گفتگو ہوئی۔
قطری وزیر خارجہ نے فریقین کو کشیدگی بڑھنے سے روکنے کیلئے سفارتکاری پر زوردیا۔
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اس موقع پر گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ امریکا مفاہمتی یادداشت کی شرائط پر عمل درآمد کو یقینی بنائے۔
Comments
0 comment