بھارت میں بریانی کھانے کے دوران ایک شخص جاں بحق

بھارت میں بریانی کھانے کے دوران ایک شخص جاں بحق

متوفی کی سانس کی نالی میں مرغی کے گوشت کا ٹکڑا پھنسا تھا
بھارت میں بریانی کھانے کے دوران ایک شخص جاں بحق

ویب ڈیسک

|

24 Jun 2024

بھارت میں ایک حیران کن واقعے میں  39 سالہ شخص چکن بریانی سے بھری پلیٹ کھانے کے بعد انتقال کرگیا۔

مقامی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ اتوار کے روز حیدرآباد شہر ہندوستان میں پیش آیا۔ جہاں سریکنتھ نامی شخص نے شراب پینے کے لئے بار میں جانے سے پہلے شہر میں اپنی بھابھی کی رہائش گاہ کا دورہ کیا تھا۔

دورے کے بعد ، وہ ایک چکن بریانی کی دکان کے ذریعہ کچھ کھانا کھانے بیٹھ گیا، اس دوران مرغی کا ایک ٹکٹرا اُس کی سانس کی نالی میں پھنسا اور وہ انتقال کرگیا۔

 ڈاکٹروں نے اسپتال پہنچنے پر اسے مردہ قرار دیا۔ پولیس نے  مقدمہ درج  کے ضابطے کی کارروائی شروع کردی ہے۔ 

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!