محمد رضوان کی نیوزی لینڈ کےخلاف لاہورمیں شیڈول میچز میں شرکت مشکوک ہے، پی سی بی
جاوید آفریدی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر کچھ نئی تصاویر شیئر کی ہیں
شاہ زیب رند کی دبئی میں پریس کانفرنس کے دوران اپنے بھارتی حریف کو تھپڑ مارنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی
گزشتہ روز تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں نسبتاً کمزور نیوزی لینڈ نے فل اسٹرینتھ پاکستان ٹیم کو 7 وکٹوں سے شکست دی تھی۔
کولکتہ نے اپنے انسٹاگرم ہینڈل پر دونوں کرکٹرز کے درمیان ہونے والی گفتگو کی ویڈیو شیئر کی۔
اگر بابر نے شادی کی پیش کش کی تو معذرت کروں گی، اداکارہ
پاکستان کا 179 رنز کا ہدف کیوی ٹیم نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 19 ویں اوور میں حاصل کرلیا۔
قومی کپتان نے سابق آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ توڑدیا
شہیر آفریدی مڈل ویٹ کیٹیگری میں دونوں ٹائٹل کے چیمپئن ہیں۔
رضوان نے تیز ترین 3 ہزار رنز بنانے کا ریکارڈ بنایا
پاکستان نے 7 وکٹوں سے نیوزی لینڈ کو شکست دی
قومی ٹیم کو ذمہ داری سے کام لینا چاہیے اور ان کی پہلی ترجیح پاکستان ہونا چاہیے۔
اگر ہم ویسٹ انڈیز کو 220 تک محدود کرتے تو نتیجہ مختلف ہوتا۔
ان کے سیل کی لائٹس 9 بجے بہت کم کردی جاتی ہیں اور جیل کا اسٹاف سیل کو ہر گھنٹے بعد چیک کرتا ہے
میری رائے خالص کرکٹ پر مبنی ہے اس کے علاوہ کچھ نہیں، پاک بھارت مقابلہ بیٹ اور بال کا اچھا مقابلہ ہوگا۔
کوہلی جون میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے بھارتی اسکواڈ میں شامل ہوں گے
میرے نام سے جعلی اکاونٹ بناکرگمراہ کن بیانات جاری کیے جارہے ہیں۔
محمد عامر نے پاکستان ٹیم کی شرٹ پہن کر اپنی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی اور لکھا کہ شروع اللّٰہ کا نام لے کر، الحمد للّٰہ۔
وسیم اکرم نے ایک مختصر سی ویڈیو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ میرے ساتھ میری مارننگ روٹین کا حصہ بنیں۔
قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ نے نیوزی لینڈ سے ہوم سیریز کے پلان بتادیے