ہدف کو جلد حاصل کرنا چاہتے تھے مگر ۔۔۔ بابر اعظم کا جیتنے کے بعد اعتراف
ہماری کوشش تھی 13 اعشارئیہ 5 اوورز میں ہدف حاصل کریں تاکہ امریکا سے رن ریٹ اچھا ہوسکے۔
کینیڈا نے مقررہ 20 اوور میں 7 کھلاڑیوں کے نقصان پر 106 رنز بنائے۔کینیڈا کی جانب سے ارون جانسن نے 52 رنز کی اننگز کھیلی۔
کیا رضوان کو میں بتائوں گا کہ ایک اوور کے لیے سب سے اہم بولر آیا ہے تو وکٹ لینے آیا ہے تم اس کے اوور میں سنگل لو
ٹی 20 ورلڈکپ کے بعد آپریشن کلین اپ ہوگا
اسکواڈ کا اعلان ٹاس کے بعد کپتان بابر اعظم کریں گے
پاکستانی وقت کے مطابق میچ شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا
جنوبی افریقی کپتان نے نیویارک میں کھیلے گئے ورلڈکپ کے 21 ویں میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
سلیم ملک نجی ٹی وی کے پروگرام میں سابق کپتان اور سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق کے ہمراہ شریک تھے۔
بابر اعظم کپتان ہیں لیکن ان سے رن بنتے ہی نہیں، ٹیم کی کارکردگی صفر ہے اور مراعات کا کوئی حساب نہیں۔
پاکستان کی کرکٹ اس وقت انتہائی کم ترین درجے پر ہے
پاکستان کو بھارت سے گزشتہ روز شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے
بھارت کی بولنگ کے سامنے پاکستان کی ٹیم بالکل بے بس نظر آئی اور جیتا ہوا بھارت کی جھولی میں ڈال دیا ۔
ٹاس جیتنے کے بعد پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا جو گرین شرٹس کے لیے سود مند ثابت ہوا۔
چاچا کرکٹ نے کہا کہ نیویارک کے میدان میں بھی قومی پرچم سربلند کرنے کیلئے پرعزم ہیں۔
بابر اعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے ، اعظم خان کی جگہ عماد وسیم کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے
قومی ٹیم کا جذبہ بھی دیدنی ہے، پاکستانی شائقین کرکٹ بھی پرجوش ہیں۔
ٹیم میں شاداب خان کی جگہ صائم ایوب، اعظم خان کی عماد وسیم جبکہ ایک فاسٹ بولر کو ریسٹ دیکر ابرار احمد کو کھلائے جانے کا قوی امکان ہے۔
بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بمراہ نیٹ میں پریکٹس کے دوران پاں کی تکلیف کاشکار ہوئے تھے۔
ہوٹل کے باہر بھارتی تماشائیوں نے شاہین آفریدی کو گھیر لیا