باپ اور سسر نے لڑکی کو قتل کرنے کے بعد جسم پر کرنٹ بھی لگایا، مقدمہ درج
پولیس نے پانچ مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا
سچل پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو اسلحے سمیت گرفتار کرلیا
نوٹس کے متن میں کہا گیا ہے کہ یتیم خانہ میں 8 سالہ بچی کی موت کی رپورٹ میں جنسی زیادتی کا اشارہ موجود ہے۔
مقتول عامر اپنے بھائی کے ساتھ جارہا تھا، سنگر چورنگی کے قریب نشانہ بنایا گیا
پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا
اینکر نے الزام عائد کیا ہے کہ حملے کے پیچھے سندھ پولیس اور حکومت ہے
اہل خانہ نے اعلی حکام سے بچے کی رہائی اور بازیابی کی اپیل کی ہے
متوفیہ کی شناخت 24 سالہ ایلیا دختر ذوالفقار کے نام سے کی گئی جو کہ والد کے ہمراہ جا رہی تھی کہ اس کا برقع موٹر سائیکل کے پہیے میں پھنس گیا جس کی وجہ سے وہ سڑک پرگر گئی۔
بس الٹنے کا واقعہ ماڑی پور ٹرک اڈے کے قریب پیش آیا، حادثے میں 4 بچے اور دو خواتین سمیت 7 افراد جاں بحق ہوئے۔
واقعہ نارتھ کراچی راجپوت گراؤنڈ کے قریب پیش آیا
کراچی میں شدید گرمی کے باعث سیکڑوں اموات واقع ہوئی ہیں۔ ان میں بے گھر اور لاوارث افراد بھی شامل ہیں۔
اونٹ کے مالک کا کہنا ہے کہ اُس نے بیمار مویشی کو چرنے کیلیے بھیجا جس کی سڑک سے لاش برآمد ہوئی
محکمہ داخلہ نے ڈبل سواری پر پابندی کا نوٹٰ فکیشن جاری کردیا
واقعے میں تین کمسن بچے بھی زخمی ہوئے
مقتول کی شناخت 27 سالہ نعمان سے ہوئی
خاتون سمیت پانچ افراد کی لاشوں کو اسپتال کے بعد سرد خانے منتقل کردیا گیا
حیدرآباد میں مہران آرٹ کونسل کے سامنے افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا ، جہاں ایک ٹرک دو رکشوں پر چڑھ گیا۔