دوران تفتیش معلوم ہوا کہ لڑکی کو مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کے بعد تیسری منزل سے گرایا گیا ہے۔
پولیس نے واردات کا مقدمہ عزیزبھٹی تھانے میں ڈکیتی کی دفعات کے تحت درج کرلیاہے۔
تھرپارکر میں بارش سے بچنے کیلیے درخت کے نیچے پناہ لینے والے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق
پولیس نے موقع سے شواہد اکھٹے کرلیے تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی
وہاڑی کا عمران نامی شخص وٹہ سٹہ شادی کی بھینٹ چڑھ گیا
بوڑھی خاتون رضیہ بی بی کو پتے کا آپریشن کروانا تھا
ضلع تھرپارکر میں پیش آنے والے اس واقعے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق ہوئے۔
واقعہ بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں پیش آیا، ملزمہ گرفتار، ڈھٹائی سے جرم کا بھی اعتراف
دونوں بچوں کی لاشیں کلینک سے برآمد ، ملزم گرفتار
وکیل میاں علی اشفاق کی ذوالفقاراحمد کے اہل خانہ سے رابطے کی تصدیق
رات میں گیس کی بندش اور اتوار کی صبح سے چوبیس گھنٹے گیس بندش سے گھریلو صارفین ذہنی اذیت کا شکار ہو گئے ہیں
غوثیہ چوک کے قریب ایک منزلہ عمارت کی پہلی منزل پر گیس سلنڈر پھٹنے سے دھماکہ ہوا جس سے گھر کی دیوار ٹوٹ کر پڑوس میں جاگری۔
ملزمان کے خلاف پہلے بھی زیادتی کے مقدمات درج تھے، پولیس
پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا، نانا کا جرم کا اعتراف
ملزم ارشد محمود نے غیر موجودگی میں گھر میں گھس کر بیٹی سے زیادتی کی
پولیس نے مقدمہ درج کر کے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا، لڑکی کا اسپتال میں علاج جاری
ملزم بچی کو ورغلا کر زیادتی کی نیت سے قریبی جگھیوں میں لے گیا تھا
ماں باپ نے بارہ سالہ بیٹی کو گلا دبا کر قتل کیا اور لاش پھینک کر اُس کی گمشدگی کا ڈرامہ رچایا
سوئی سدرن گیس نے اعلامیہ جاری کردیا
محرم شر کا کہنا تھا کہ گائے پر نا معلوم افراد نے فائرنگ کی تھی جس کے سبب وہ شدید زخمی ہوگئی تھی۔